"عامر خان (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشان دہی، بر سر اقتدار، سے، سے، ابتدا، پزیرائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
{{خانہ معلومات اداکار|}}
 
'''عامر خان''' ایک مشہور [[فہرست بھارتی فلمی اداکار|بھارتی اداکار]] ۔ فلمساز ۔فلمساز۔ سکرپٹ رائٹر ۔رائٹر۔ [[14 مارچ]] [[1965ء]] کو [[طاہر حسین]] کے گھر پیدا ہوئے۔ [[1973ء]] میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انہیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پزیرائی ان کے کزن منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت سے ملی جو [[1988ء]] میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں انہیں بہترین ڈیبیو اداکار کا [[فلم فیئر ایوارڈ]] ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجہ ہندوستانیہندوستانی، ، سرفروش ،سرفروش، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ [[2000ء]] کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی ۔ہوئی۔ جب انہوں نے لگان فلم میں کام کیا ۔کیا۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پزیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے ،پانڈے، تارے زمیں پرپر، ، گجنی ،گجنی، تھری ایڈیٹس شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی ۔کی۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشان دہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
 
== خاندانی پس منظر ==
[[عامر خان]] [[باندرہ]]، [[ممبئی]] کے ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ہوئے۔ ان کا خاندان ابتدا ہی سے فلمی دنیا سے جڑا ہوا تھا ۔تھا۔ ان کے والد [[طاہر حسین]] ایک فلمساز اور [[فلمی ہدایت کار|ہدایت کار]] تھے ۔تھے۔ ان کے چچا [[ناصر حسین]] بھی اسی میدان سے وابستہ تھے۔
 
== نجی زندگی ==
80 کے دہائی کے آخر میں عامر خان نے [[رینا دت]] سے [[شادی]] کی۔ مگر ایک غیر مسلم کو ان کے خاندان نے بطور بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔یوںدیا۔ یوں ابتدا میں ان کی یہ شادی خفیہ رہی۔ رینا سے [[عامر خان]] کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ۔بیٹی۔ سنہ 2002ء میں [[عامر خان]] اور رینا کے درمیان میں طلاق ہوئی۔ 2005ء میں عامر خان نے کرن راؤ سے شادی کی جو بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگان میں کام کر چکی تھیں۔ عامر خان زیادہ تر اپنی فلموں پر توجہ دینے کے لیے مشہور ہیں۔ اس لیے وہ زیادہ تر اشتہارات اور ایوارڈ شوز میں نظر نہیں آتے ۔
 
== مقبولیت ==
2013ء میں ان کی فلم دھوم 3 نے انکو اور بھی زیادہ مقولیت دے دی۔ دھوم3 نے بالی وڈ کی ساری فلموں کے ریکارڈ توڑ دیے اور بالی وڈکی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ اس فلم میں عامر خان بطور ایک چور کے نمودار ہوئے ،ہوئے، اس فلم میں عامر خان ڈبل شاٹ ہوتے ہیں، فلم میں ایک گانا بھی تیار کیا گیا ،گیا، جس پر تقریباََ 5کروڑ لاگت آئی۔ اس گانے کا نام ملنگ ملنگ تھا۔یہتھا۔ یہ گانا بالی وڈ کا سب سے مہنگا گانا ریکارڈ ہوا۔
 
2014ء میں [[دسمبر]] کے آخر پر انہوں نے اپنی ایک اور فلم بنائی، جس کا نام پی کے تھا ،تھا، پی کے فلم میں عامر خان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،پڑا، پی کے فلم نے عامر خان کی ہی بنائی ہوئی فلم دھوم3 کا ریکارڈ توڑ دیا اور بالی وڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ اس فلم پر کیس بھی ہوا کیوں کہ یہ ہندو مذہب کے کافی خلاف تھی، مگر اس فلم کا مقصد ذات پات اور مذہب سے پاک انسان کو دکھانا تھا، بارحال کیس کا یہ فیصلہ ہوا کہ جس نے یہ فلم دیکھنی ہے وہ دیکھے جس نے نہیں دیکھنی وہ نہ دیکھے، اس فلم کا پہلا پوسٹر رد کر دیا گیا تھا کیونکہ اس میں [[عامر خان]] ننگے کھڑے تھے اور ساتھ انکے پاس ایک ٹیپ ریکارڈر تھا جسے وہ دونوں ہاتھوں سے اس طرح تھامے ہوئے تھے کہ جسے دیکھ کر یہ نہیں کہا جا سکتا تھا کہ وہ واقعی ننگے ہیں۔ فلم ،فلم، پی کے2014ءکے 2014ء - 2015 ء کی کامیاب فلم ہے۔ اس فلم میں عامر خان کا کردار ایک ایلین کا ہے جو دوسری دنیا سے یہاں آتا ہے ،مگر اس کا سپیس شپ واپس چلا جاتا ہے۔ [[عامر خان]] پی کے فلم کی وجہ سے عوام میں اور بھی زیادہ مقبول ہوئے۔
 
== تنقید ==