"عضلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، خود مختار، سے، غیر، سے، کی بجائے
سطر 1:
'''عضلات''' (muscles) گوشت کے سرخ ٹھوس حصہ کو کہتے ہیں۔ ان کی دو اقسام ہیں۔ عضلات کی واحد عضلہ ہوتی ہے۔
=== ارادی عضلات ===
انہیں دماغ قابو میں رکھتا ہے اور [[عصب|اعصاب]] (nerves) کے ذریعے انہیں کیمیائی اور برقی پیغامات پہنچا کر مطلوبہ کام کرواتا ہے اسی وجہ سے انکو [[ارادی عضلات]] (voluntary) کہا جاتا ہے۔ عام طور پر انکا [[خرد بین|خوردبینی]] مطالعہ کرنے پر گہری اور ہلکی دھاریاں نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے انکو [[ارادی عضلات|دھاری دار عضلات]] بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بلا واسطہ یا بالواسطہ مضبوط سفید ریشوں کے ذریعہ [[ہڈی|ہڈیوں]] کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں اور ان میں سکڑنے اور پھیلنے صلاحیت پائی جاتی ہے لہذا جب یہ اپنی اسی قوت کے تحت حرکت کرتے ہیں تو اپنے ساتھ ان ہڈیوں کو بھی متحرک کرتے ہیں جنکے ساتھ یہ [[رباط]] (ligament) کی مدد سے لگے ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے یہ جاندار کے جسم میں حرکت پیدا کرسکتے ہیں۔ اسکےاس کے علاوہ اگر یہ ہڈیوں پر جڑنے کےکی بجاۓبجائے کھال کے نیچے چپکے ہوۓہوئے ہوں تو انکی وجہ سے کھال میں حرکت پیدا ہوتی ہو مثلا چہرے کی جلد پر تاثرات اسی سبب کی وجہ سے بنتے ہیں۔
=== غیرارادیغیر ارادی عضلات ===
یہ براہ راست دماغ کے حکم پر کام نہیں کرتے اور اپنی حرکت میں خاصے خودمختارخود مختار ہوتے ہیں اور ان کا کام خود بخور اور انسانی خواہش کے بغیر اور اس حصے کی ضروریات کے مطابق جہاں یہ موجود ہوں انجام پاتا ہے، اسی وجہ سے انکو [[غیرارادی عضلات]] (involuntary) کہا جاتا ہے۔ انکا [[خرد بین|خوردبینی]] مطالعہ کرنے انپر گہری اور ہلکی دھاریاں نظر نہیں آتیں جس کی وجہ سے انکو [[غیرارادی عضلات|غیردھاری دار عضلات]] بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عضلات سانس کی نالیوں، خون کی نالیوں، معدہ، دل اور جسم کے دیگر حصوں میں پائے جاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:نسیجیں]]