"عبد النبی شامی نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، سے، علما، سے، اور، کے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
== ولادت و قبول اسلام ==
{{اسلامی تصوف}}
عبد النبی شامی نقشبندی کی ولادت [[29 رمضان|29 رمضان المبارک]] [[1028ھ]] (اگست 1619ء) کو [[پنجاب]] کے [[ضلع ہوشیار پور]] کے قصبہ [[شام چوراسی]] میں ایک [[ہندو]] گھرانے میں ہوئی۔ والد کا نام لالہ دیوان بوہڑہ مل بہل کھتری تھا۔ خاندانی روایات کے مطابق جس روز آپ کی ولادت ہوئی، ان دن آپ نے دودھ نہیں پیا۔ <ref>مجموعۃ الاسرار مکتوبات شریف حضرت شیخ عبد النبی شامی نقشبندی، اشاعت: لاہور، اپریل 1986ء، صفحہ 7۔</ref>
 
دیوان لالہ بوہڑہ مل محکمہ مالیات میں کاردار تھے اور شام چوراسی سے مالیہ وصول کر کے [[سرہند]] میں خزانہ جمع کرانے لے جایا کرتے تھے۔ اولاد نرینہ نہ تھی اس لیے اداس اور مغموم رہتے تھے، ایک بار سرہند پہنچے تو [[مجدد الف ثانی]] کی شہرت سنی، لالہ جی ان کے چرن چھونے جا پہنچے، وہاں پہنچے تو اس بزرگ نے بڑی عزت سے بٹھایا اور بشارت دی کہ تمہارے ہاں ایک سال کے بعد لڑکا پیدا ہو گا، ایک سال بعد شیخ عبد النبی شامی کی ولادت ہوئی۔<ref>مجموعۃ الاسرار مکتوبات شریف حضرت شیخ عبد النبی شامی نقشبندی، اشاعت: لاہور، اپریل 1986ء، صفحہ 8۔</ref>