"عبداللہ بن جاسم الثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
|}}
 
'''عبداللہعبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی''' ({{lang-ar|'''عبد الله بن جاسم بن محمد آل ثاني'''}})، جو شیخ عبداللہعبد اللہ بن جاسم الثانی کے نام سے بھی معروف ہیں [[قطر]] کے دار الحکومت [[دوحہ]] میں 1880ء میں پیدا ہوئے۔ آپ 17 جولائی 1913ء کو قطر کے حکمران بنے۔
 
==ازواج اور اولاد==
شیخ عبداللہعبد اللہ کے پہلی زوجہ کے بارے میں تفصیلات موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے دوسری شادی شیخہ فاطمہ بنت عیسی الثانی سے کی جو شیخ عیسی بن ثمر الثانی کی بیٹی تھیں۔ اس زوجہ کے بطن سے شیخ حسن بن عبداللہعبد اللہ پیدا ہوئے۔ <ref name="رائل آرک">{{cite web|last=بائرز|first=کرسٹوفر|title=الثانی Dynasty|url=http://www.royalark.net/Qatar/qatar5.htm|publisher=Royalark.net|accessdate=29 اکتوبر 2012}}</ref> In total، شیخ عبداللہعبد اللہ بن جاسم الثانی کے تین بیٹے تھے:
 
*شیخ [[علی بن عبداللہ الثانی]]
سطر 30:
 
==وفات==
شیخ عبداللہعبد اللہ بن جاسم الثانی 25 اپریل 1957ء کو فوت ہوئے۔ انہوں نے وفات سے پہلے اپنے بڑے بیٹے کو 1949ء میں قطر کے حکمران نامزد کر دیا۔
 
==مزید دیکھیے==