"عوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
عوام (Public) کا [[لفظ]] [[اردو]] [[لسان|زبان]] میں [[عربی زبان|عربی]] کے عام سے مشتق ہے جس کے متعدد معنوں میں سے ایک معانی اجماعی کے بھی ہوتے ہیں یعنی وہ جو کسی اعتبار سے محدود یا مخصوص نا ہو بلکہ شہیر و مشتہر یا سب کے لیے ہو؛ اور عام (واحد) کے ان ہی معنوں سے اردو ،اردو، عربی و [[فارسی]] میں و کا اضافہ کر کے عوام (جمع) کا لفظ بنایا جاتا ہے جس سے مراد [[سماج|معاشرے]] کے تمام افراد یا لوگوں کی ہوتی ہے۔ عوام کے لیے رعایا اور جمہور کے الفاظ بھی مستعمل ہیں۔