"فریولی وینیزیا جولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، خود مختار، سے، غیر، == مزید پڑھیے ==، سے
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}فریع{{پیش}}ولی وینیزیا ج{{پیش}}ولیا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Friuli-Venezia Giulia) شمال مشرقی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے جس کا شمار اٹلی کے ان پانچ علاقوں میں ہوتا ہے جنکو اطالوی آئین میں نیم خودمختاریخود مختاری کا خصوصی درجہ دیا گیا ہے۔ علاقہ کے مغرب میں اطالوی علاقہ [[وینیتو]]، شمال میں [[آسٹریا]] اور مشرق میں [[سلوینیا]] کی جمہوریتیں اور جنوب میں [[بحیرہ روم]] کا حصہ [[بحیرہ ایڈریاٹک|آڈریاٹک سی]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 7844 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]]، ساحلی پٹی کی لمبائی 111,7مربع کلومیٹر ہے،ہے اور آبادی لگ بھگ بارہ لاکھ ہے۔ علاقائی صدرمقام [[تریعیستے]] ([[تریستے]]) ہے۔
 
علاقہ کو چار صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفاصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہیں۔
سطر 52:
علاقہ میں اطالوی زبان کے علاوہ [[فریعولین]] ([[Friulia]]n) زبان بھی بولی جاتی ہے۔ ان کے علاوہ [[سلوینین]] ([[سلووینیا]]) اور [[جرمنی|جرمن]] ([[German]]) بھی اقلیتی بولیوں میں شامل ہیں۔ اور علاقہ کے مشرقی حصوں میں دیہاتوں اور قصبوں کے نام بھی سلوینین اور اطالوی دونوں زبانوں میں ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی تعداد کا اندازہ تقریبا 2000 ہے، جو [[آسٹریا]] کے سرحد کے قریبی علاقوں میں رہتے ہیں۔
 
اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 58,915 غیرملکیغیر ملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 4.9 فیصد ہیں۔
 
[[تصویر:Friuli-Venezia Giulia Provinces urdu.png|250px|thumb|left|فریولی وینیزیا جولیا کے صوبے]]
سطر 80:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، [[شہر]] کی آبادی میں زیر انتظام [[کمونے]] کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
 
== مزید پڑھیںپڑھیے ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]