"فلکی حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 1:
حیاتیات خلا جس کو انگریزی میں Astrobiology کہا جاتا ہے دراصل [[علم خلا|علم الخلا]] (astronomy) ، [[حیاتیات]] اور [[ارضیات]] (geology) کی معلومات کے مدغم استفادہ سے نمودار ہونے والا شعبہءعلم ہے، جو بطورخاص [[حیات|زندگی]] کے آغاز ، اسکےاس کے پھیلاؤ اور [[ارتقاع]] سے مطالق بحث کرتا ہے۔ اس کو Exobiology اور حیاتیات الفلک بھی کہا جاتا ہے۔
: حیاتیات الفلک میں چند سرگرم زیرتحقیق عنوانات
* زندگی کیا ہے؟
* کرۂ ارض پر زندگی کیسے (کہاں سے ) نمودار ہوئی؟
* زندگی کس طرح کی آب و ہوا اور ماحول میں قائم رہ سکتی ہے؟
* دیگر ‎سیاروں پر زندگی کی موجودگی؟ اور اسکےاس کے ملنے کے امکانات
* دیگر سیاروں پر زندگی کی ترکیب کیا ہوگی؟ ([[ڈی این اے]] / [[کاربن]] پر منحصر؟)
* دیگر سیاروں پر زندگی کی [[فعلیات]] کیا ہوگی؟