"فورمن کرسچین کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← طلبہ، سے، سے، ارکان
سطر 1:
[[Image:Sinclairhall.jpg|400px|thumb|left|"اسنکلئر ہال" کالج کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں کا مرکز ہے]]
 
'''فورمن کرسچین کالج''' پاکستان کے شہر [[لاہور]] کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر [[جامعہ|یونیورسٹی]] کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف [[پنجاب]] بلکہ پورے [[پاکستان]] میں اپنی تاریخی اہمیت، اعلیٰ روایات اور بہترین تعلیمی ماحول کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ اس کا نام اس کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس وقت تقریباً چار ہزار طلباءطلبہ اس ادارے میں زیر ے تعلیم ہیں جن کا تعلق پورے پاکستان سے ہے۔
[[Image:Fcc1.jpg|350px|thumb|left| کالج کی گزر گاہ کا ایک خوبصورت منظر]]
 
سطر 23:
== انتظام ==
ستمبر 2004 میں صدر مشرف کے کالج کے دورہ پر [[حکومت پنجاب]] نے کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا۔
اب کالج کا کنٹرول امریکی Presbyterian Church کے پاس ہے جبکہ مقامی طور پر کالج کوکالج کا بورڈ آف گورنرز چلاتا ہے جس کے ممبرانارکان مختلف کرسچین سوسائٹیز کرتی ہیں۔ 20 مارچ 2003ء سے ڈاکٹر پیٹر ایچ آرماکوسٹ اس کالج کے ریکٹر کی حیثیت سے اسے چلا رہے ہیں جبکہ وہ امریکی ریاست فلوریڈا میں واقعہ Eckerd College کے بھی سربراہ ہیں۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سی جے دوباش ہیں۔
 
== جامعہ کے شعبہ جات ==
سطر 38:
* شعبہ برائے بزنس اسٹڈیز
 
=== طلباءطلبہ تنظیمیں ===
کالج میں نصابی، ہم نصابی اور غیر نصابی کئی طلباءطلبہ تنظیمیں ہیں جو اس کالج کو منفرد بناتی ہیں۔
* بینیڈ فزکس سوسائٹی
* کیمسٹری سوسائٹی