798,034
ترامیم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
[[یونان]] کے بڑی تعداد میں جزائر ہیں جن کی تعداد کم از کم رقبہ کے لحاظ سے 1،200 سے 6،000 تک ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا یونانی جزیرہ [[کریٹ]] ہے جو [[بحیرہ ایجیئن]] کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔ جبکہ دوسرا سب سے بڑا جزیرہ [[ایوبویا]] ہے۔ تیسرے اور چوتھے مقام پر [[یونانی جزائر]]، [[لزبوس]] اور [[رودس]] ہیں۔ باقی جزائر [[رودس]] کے رقبہ کے دو تہائی یا چھوٹے ہیں۔
|