"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، وزیر اعظم، سے، قائد اعظم، رفقا
سطر 8:
[[تصویر:Rs100bk.jpg|thumb|200px|قائد اعظم ریزیڈنسی پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ پر]]
 
[[قیام پاکستان]] کے بعد [[1948ء]] میں اس رہائش گاہ کی تاریخی اہمیت میں اس وقت اضافہ ہوا جب یکم جولائی کو بانی پاکستان قائد اعظم [[محمد علی جناح]] اپنے ذاتی معالج ڈاکٹر [[کرنل الٰہی بخش]] کے مشورے پر ناسازئ طبیعت کے باعث یہاں تشریف لائے۔ قائد اعظم نے اپنی زندگی کے آخری دو ماہ دس دن اس رہائش گاہ میں قیام کیا۔ جس کے بعد اس رہائش گاہ کو "قائداعظمقائد اعظم ریزیڈنسی" کا نام دے کر قومی ورثہ قرار دیا گیا۔ بلوچستان کو قائداعظمقائد اعظم ریزیڈنسی کی تصاویر سے بھی متعارف کرایا جاتا ہے جیسا کہ پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ کے عقبی رخ پر اس کی تصویر موجود ہے جبکہ کئی پاکستانی ٹیلی وژن چینلوں میں یہ رہائش گاہ ہی بلوچستان کی نمائندگی کرتی دکھائی دیتی ہے۔
 
ریزیڈنسی میں قائم کمروں میں ایک کمرہ محترمہ [[فاطمہ جناح]] اور ایک کمرہ قائد اعظم کے ذاتی معالج کرنل الہی بخش جبکہ ایک کمرہ ان کے ذاتی معتمد کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ یہ عمارت آج بھی قائد اعظم کی بارعب شخصیت کا احساس دلاتی ہے ۔
 
رہائش گاہ میں ایک کمرہ ایسا بھی ہے جہاں قائداعظمقائد اعظم دوپہر اور رات کو کھانا کھانے اور اپنے رفقاءرفقا کار کے ساتھ شطرنج کھیلا کھیلتے تھے۔ اپنی زندگی کے آخری ایام میں بابائے قوم، جب شدید علیل تھے تو محترمہ فاطمہ جناح وہاں ان کی تیمارداری کے لیے ان کے ساتھ ہی رہائش گاہ میں قیام کرتی تھیں۔ رہائش گاہ میں قائداعظمقائد اعظم کے زیر استعمال کمروں میں ایسی کئی تصاویر آویزاں ہیں جو قائداعظمقائد اعظم نے اپنی بیٹی، بہن، بلوچستان کے قبائلی عمائدین اور دیگر سرکردہ شخصیات کے ساتھ کھنچوائی تھیں۔
 
اس عمارت کو اب [[متحف|عجائب گھر]] میں تبد یل کر دیا گیا ہے جہاں قائد اعظم کے زیر استعمال ر ہنے والی ا شیاء کو نمائش کے لیے ر کھا گیا ہے۔
سطر 21:
 
==2013 حملہ==
2013 میں کچھ شدت پسندوں نے قائداعظمقائد اعظم ریزیڈنسی پر حملہ کیا۔اس حملے میں چار سیکیورٹی پر ماٗمور گارڈ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ریزیڈنسی کی عمارت بھی آگ میں جل گئی۔<ref>[http://urdu.aaj.tv/search/national/2013/06/15/131296_2_story.html آج ٹی وی]</ref> وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے کہا کہ زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی ہمارا قومی ورثہ تھا، ریزیڈنسی کی عمارت کو دوبارہ تعمیر کریں گے،عمارت کی تعمیر میں 3سے 4 ماہ کا عرصہ لگے گا۔<ref>[http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105509 جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کے بعد پھر دوبارہ تعمیر کرنے کا کام شروع ہوا اور اگست 2014 ء تک دوبارہ تعمیر کرنے کا یہ عمل جاری رہا۔14 اگست کو یوم آزادی کے دن وزیراعظموزیر اعظم پاکستان نے افتتاح کیا۔<ref>[http://www.dailymotion.com/video/x23njvt_quaid-e-azam-residency-inauguration-14-august-2014_shortfilms ڈیل موشن ]</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==