"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، وزیر اعظم، سے، قائد اعظم، رفقا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
[[تصویر:Quaid-e-Azam_Residency.jpg.JPG|thumb|280px|قائداعظم ریزیڈنسی عمارت]]
 
[[کوئٹہ]] سے 122کلو میٹر کے فاصلے پر واقع وادی [[زیارت]] کے خوبصورت اور پر فضاء مقام پر واقع ہے ۔ہے۔ لکڑی سے تعمیر کی گئی یہ خوبصورت رہائش گاہ اپنے بنانے والے کے اعلیٰ فن کی عکاس ہے۔ عمارت کے بیرونی چاروں اطراف میں لکڑی کے ستون ہیں اور عمارت کے اندرونی حصے میں بھی لکڑی کا ا ستعمال بہت خو بصورتی سے کیا گیا ہے آٹھ کمروں پر مشتمل اس رہائش گاہ میں دونوں اطراف سے مجموعی طور پر 28 دروازے بنائے گئے ہیں۔
 
==تاریخ و اہمیت==
یہ رہائشگاہ سنہ 1892 کے آس پاس لکڑی سے تعمیر کی گئی تھی۔یہتھی۔ یہ بات بھی کہی جاتی ہے کہ اس دور میں جو بھی حکومتِ برطانیہ کے افسران یہاں آتے تھے وہ اس رہائشگاہ میں قیام کرتے تھے۔
[[تصویر:Rs100bk.jpg|thumb|200px|قائد اعظم ریزیڈنسی پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ پر]]
 
سطر 21:
 
==2013 حملہ==
2013 میں کچھ شدت پسندوں نے قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملہ کیا۔اسکیا۔ اس حملے میں چار سیکیورٹی پر ماٗمور گارڈ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ریزیڈنسی کی عمارت بھی آگ میں جل گئی۔<ref>[http://urdu.aaj.tv/search/national/2013/06/15/131296_2_story.html آج ٹی وی]</ref> وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے کہا کہ زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی ہمارا قومی ورثہ تھا، ریزیڈنسی کی عمارت کو دوبارہ تعمیر کریں گے،عمارت کی تعمیر میں 3سے 4 ماہ کا عرصہ لگے گا۔<ref>[http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105509 جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کے بعد پھر دوبارہ تعمیر کرنے کا کام شروع ہوا اور اگست 2014 ء تک دوبارہ تعمیر کرنے کا یہ عمل جاری رہا۔14 اگست کو یوم آزادی کے دن وزیر اعظم پاکستان نے افتتاح کیا۔<ref>[http://www.dailymotion.com/video/x23njvt_quaid-e-azam-residency-inauguration-14-august-2014_shortfilms ڈیل موشن ]</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==