"قتیل شفائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
}}
 
'''قتیل شفائی''' یا اورنگزیب خان (پیدائش [[24 دسمبر]]، [[1919ء]] - وفات [[11 جولائی]]، [[2001ء]]) [[پاکستان]] کے ایک مشہور و معروف [[اردو]] [[شاعر]] تھے۔ <ref>http://www.screenindia.com/old/fullstory.php?content_id=12914</ref> قتیل شفائی [[صوبہ خیبر پختونخوا|خیبر پختونخوا]] [[ہری پور]][[ہزارہ]] میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد [[لاہور]] میں سکونت اختیار کی۔ یہاں پر فلمی دنیا سے وابستہ ہوئے اور بہت سی فلموں کے لیے گیت لکھے۔
 
== کلام کی خصوصیات ==
قتیل شفائی نہایت ہی مقبول اور ہردلعزیز شاعر ہیں۔ ان کے لہجے کی سادگی و سچائی ،سچائی، عام فہم زبان کا استعمال اور عوام الناس کے جذبات و محسوسات کی خوبصورت ترجمانی ہی ان کی مقبولیت کا راز ہے۔ یوں تو انھوں مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی مگر ان کا اصل میدان غزل ہے۔ ان کی شاعری میں سماجی او رسیاسی شعور بھی موجود ہے۔ اور انھیں صف اول کے ترقی پسند شعرا میں اہم مقام حاصل ہے۔ فلمی نغمہ نگاری میں بھی انھوں نے ایک معتبر مقام حاصل کیا۔ ان کا کلام [[پاکستان]] اور [[بھارت]] دونوں ملکوں میں یکساں طور پر مقبول ہے۔
 
== نمونہ کلام ==
سطر 61:
 
== اعزازت ==
[[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی]] [[1994ء]] ، [[آدم جی ادبی انعام]] ، امیر خسرو ایورڈ ،ایورڈ، نقوش ایورڈ ۔ایورڈ۔ نیز [[بھارت]] کی مگھد یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے ’’قتیل اور ان کے ادبی کارنامے‘‘ کے عنوان سے ان پر [[پی ایچ ڈی]] کی۔ صوبہ مہاراشٹر میں ان کی دو نظمیں شامل نصاب ہیں۔ علاوہ ازیں بہاولپور یونیورسٹی کی دو طالبات نے [[ایم اے]] کے لیے ان پر مقالہ تحریر کیا۔
 
== فلمی نغمہ نگاری ==
[[پاکستان]] کی پہلی فلم تیری یاد سے نغمہ نگاری کا آغاز کیا ۔کیا۔ اڑھائی ہزار سے زائد نغمے لکھے۔ انہیں نیشنل فلم ایورڈ کے علاوہ دو طلائی تمغے اور بیس ایورڈ بھی دیے گئے۔
 
== تصانیف ==