"قطب شمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{صحرا}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، گزارا، تہ، سے
سطر 13:
== جغرافیائی قطب شمالی ==
[[تصویر:Midnight sun.jpg|thumb|300px|left|شمالی قطب کے قریب ناروے میں آدھی رات کو سورج نکلا ہوا ہے]]
جغرافیائی شمالی قطب سے مراد زمین کا شمالی ترین نقطہ ہے یعنی {{ر}} °90 {{ڑ}} درجے شمالی عرض بلد۔ یہ ایسا نقطہ ہے جس سے زمین کا گردشی محور زمین کی شمالی سطح سے ٹکراتا ہے۔ گردشی محور وہ فرضی لکیر ہے جس پر زمین اپنے اردگرد گردش کرتی ہے۔ یہ ایسا نقطہ ہے جس سے آپ جس طرف کو بھی چل پڑیں آپ جنوب ہی کی طرف جا رہے ہوں گے۔ اسے صحیح شمالی قطب بھی کہتے ہیں۔ جغرافیائی شمالی قطب شمالی [[بحر منجمد شمالی]] میں واقع ہے مگر اس پر برف کی موٹی تہہتہ جمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس پرمستقل تجربہ گاہیں تعمیر کی گئی ہیں۔ مقناطیسی قطب نما اس کی طرف اشارہ نہیں کرتا بلکہ مقناطیسی شمالی قطب کی طرف اشارہ کرتا ہے جو اس سے سینکڑوں کلومیٹر دور بھی ہے اور بدلتا بھی رہتا ہے۔ جغرافیائی شمالی قطب چونکہ برف پر واقع ہے اور برف بہت غیر محسوس طریقہ سے کھسک رہی ہے اس لیے ادھر قائم تجربہ گاہیں حرکت کر کے شمالی قطب سے ہٹ جاتی ہیں۔ اسی لیے کچھ سالوں کے بعد انہیں بھی منتقل کرنا پڑتا ہے۔ مزے کی بات یہ کہ خود جغرافیائی شمالی قطب ایک جگہ نہیں بلکہ اس میں بہت معمولی تبدیلی آتی ہے۔ یعنی [[زمین]] لرزتی ہے۔ زمین کا گردشی محور کچھ میٹر تک حرکت کر سکتا ہے اور اس بات کو چانڈلر کا ارتعاش (Chandler wobble ) کہتے ہیں۔ گرمیوں میں چوبیس گھنٹے کا دن ہوتا ہے اور سردیوں میں چوبیس گھنٹے کی رات۔ 20 یا 21 مارچ کو سورج چھ ماہ کے لیے نکلتا ہے جس نے جون کے مہینے تک چڑھتے رہنا ہے۔ بیس جون کے بعد اس کا زوال شروع ہوتا ہے۔ 23 ستمبر کو سورج مکمل غروب ہو جاتا ہے جس کے بعد چھ ماہ کے لیے رات رہتی ہے۔
 
== مقناطیسی قطب شمالی ==
سطر 19:
 
== ارضی۔مقناطیسی قطب شمالی ==
زمین کا مقناطیسی میدان مثالی نہیں ہے۔ اگر زمین کے مقناطیسی شمالی قطب اور مقناطیسی جنوبی قطب کو ایک فرضی لکیر سے ملایا جائے اور اس لکیر کو زمین کے مرکز سے گذاراگزارا جائے تو ایک خطِ مستقیم نہیں بنتا۔ لیکن اگر ایسا خطِ مستقیم زمین کے مرکز سے گذاراگزارا جائے جو زمین کے مقناطیسی میدان کی بہترین ممکنہ انداز میں نمائندگی کر سکے تو وہ زمین کے شمال میں زمین کی سطح سے جہاں ٹکرائے گا اسے ارضی۔مقناطیسی قطب شمالی کہیں گے۔ یہ اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔ 2005 میں یہ {{ر}} °79.74 شمال اور°71.78 {{ڑ}} مغرب میں واقع ہے یعنی جغرافیائی قطب شمالی سے کافی دور ہے اور [[گرین لینڈ]] کے قریب ہے۔
 
== سماوی قطب شمالی ==