"مالاکنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
[[Image:Khyber Pakhtunkhwa Districts Malakand.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ مالاکنڈ کو ظاہر کرتا ہے]]
صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع۔ '''مالاکنڈ''' ايجنسی 1970 ميں م کےنتيجےکے نتيجے ميں معرضِ وجود ميں آئي۔ اس سے پہلے مالاکنڈ ايجنسی کا انتظام وفاقی حکومت کے زير نگرانی تھا۔ 1970 [[دير]]، [[چترال]] اور [[سوات]] کی رياستوں کے اِدغام ميں يہ قبائلی علاقہ صوبائی حکومت کے زيرانتظام آيا۔ شمالی علاقوں کے راستے ميں ہونے کيوجہ سے مالاکنڈ ايجنسی کو تاريخی لحاظ سے خاص اہميّت حاصل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ [[درگئی]] فورٹ اور مليشيائي فوج سے بھی درگئي کي اہميّت واضح ہے۔ صوبائي کنٹرول ميں آنے کےبعدکے بعد اس ضلع کي تجارت ميں کافي تبديلياں آئيں ۔ملاکنڈ۔ ملاکنڈ قبائلي اور ديہي حيثّيت رکھتا ہے۔
 
== شماریات ==