"مجلس شوریٰ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ارکان، سے، کر دیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
'''مجلس شوریٰ''' یا پارلیمینٹ پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلی ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوانِ زیریں]] یا قومی اسمبلی اور [[ایوان بالا پاکستان|ایوانِ بالا]] یا سینیٹ۔ [[آئین پاکستان]] کی دفعہ 50 کے تحت [[صدر پاکستان|صدر]] بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔
 
آئینِ پاکستان میں پہلے صدر مملکت کو اختیار تھا کہ وہ ایوانِ زیریں کو برطرف کر دیں مگر اس آئین میں ترمیم کے بعد اب صدر مملکت کو مخصوص حالات میں ایوانِ زیریں کو برطرف کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ایوانِہے۔ ایوانِ زیریں کی طرح ایوانِ بالا اس سے مستثنیٰ ہے اور صدر اسے برطرف نہیں کر سکتا۔
 
== ایوانِ زیریں / قومی اسمبلی ==