"مراد خامس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے
سطر 42:
| signature = Tughra of Murad V.JPG
}}
'''مراد خامس''' [[1757ء]] سے [[1774ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالنے والا [[سلطان]] تھا۔ وہ [[21 ستمبر|21]] یا [[22 ستمبر|22]] [[ستمبر]] [[1840ء]] کو [[عثمانیہ محل]] [[استنبول]] میں پیدا ہوئے اور [[21 جنوری]] [[1774ء]] کو [[عثمانیہ محل]] کے مقام پر وفات پائی جبکہ ان کو [[30 اگست]] [[1904ء]] کو استنبول کے مقام پر دفنایا گیا۔ وہ [[عبد المجید اول|عبدالمجید اول]] کے بیٹے اور [[عبدالحمید ثانی]] کے بھائی تھے۔ ان کی [[والدہ سلطان]] [[جارجیا]] کے شہر [[پوتی]] کی [[ولمہ]] تھیں۔ مراد خامس نے کثیر تعداد میں شادیاں کیں۔
 
{{S-start}}