"مردان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
سطر 56:
}}
 
'''مردان''' (Mardan)خیبر پختونخوا کا مشہور اور پاکستان کا امیر ترین ضلع ہے۔ جسے مہمان نوازی کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔مردان صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا صدر مقام ہے۔اس میں ایشیا کا سب سے بڑا شوگرمل ہے۔اور یہ پشاور سے 60 کلومیٹر کےفاصلے پر واقع ہے۔مردان کا وجہ تسمیہ صوفی بزرگ پیر مردان شاہ کے نام سے ہے۔جو اسلام کی تبلیغ کی غرض سے یہاں آئے تھے۔ضلع مردان میں بدھ مت مذہب کے بڑے آثار قدیمہ تخت بھائی اور [[جمال گڑھی]] میں ہیں۔جس کے دیکھنے کے لیے پورے پاکستان سے ہزاروں لوگ یہاں آتے ہیں۔ مردان کے مشہور شہروں میں [[کاٹلنگ طورو]] اور [[تخت بھائی]] ہے۔اس میں رہنے والے زیادہ تر لوگ مہمند اور یوسف زئی قوم کے ہیں۔پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان یونس خان نے اسی شہر میں آنکھیں کھولیں ہیں۔
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}