"مختصر القدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، علما
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
مختصر قدوری: ازابوالحسین امام احمد بن محمدبغدادی قدوری ولادت [[362ھ]]وفات [[448ھ]]۔ فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔اسےہے۔ اسے [[متون اربعہ]] میں شمار کیا جاتا ہے
==مختصر القدوری کا درجہ==
یہ تقریبا ایک ہزار سال قدیم ترین متن ہے جس میں 61 کتب 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقریبا 12 ہزار مسائل کا انتخاب ہے اور عہد تصنیف سے لیکر آج تک پڑ ھا جا رہا ہے کہ [[طاش کبری زادہ]] نے لکھا ہے کہ علما نے اس کتاب سے برکت حاصل کی ہے ،ہے، مصائب اور طاعون میں اس کو آزمایا ہے۔یہہے۔ یہ [[درس نظامی]] کے نصاب کا حصہ ہے
 
==شروح و حواشی مختصر القدوری==
سطر 11:
*[[شرح قدوری]]۔ از [[محمد شاہ بن الحاج حسن رومی]] متوفی 939ھ
*[[تصحیح القدوری]]۔ از [[علامہ زین الدین بن قاسم بن قطلوبغا]] متوفی979ھ
*[[شرح قدوری]]۔ از [[امام احمد بن محمد معروف بابن نصر الاقطع]] متوفی 474ھ ۔474ھ۔ (دو جلدوں میں)
*[[النوری شرح القدوری]]۔ از [[محمد بن ابراہیم رازی]] متوفی615ھ
*[[شرح القدوری]]۔ از [[شہاب الدین احمد سمرقندی]]
*[[تنقیح الضروری حاشیۃ قدوری]] ۔از۔ از [[مولانا نظام الدین کیرانوی]]
*[[حاشیہ قدوری]]۔ از شیخ الادب [[مولانا اعزاز علی]] متوفی 1375ھ<ref>نصابی کتاب۔ اسلامیات اختیاری ⟨بی ۔اے۔ اے یونٹ 18-1 کوڈ نمبر 437⟩ [[علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی]] ، [[اسلام آباد]]</ref>
 
==حوالہ جات==