"مرکزی خامرئے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
مرکزی خامرے (nuclease) ایسے [[آب پاشیدے]] ہوتے ہیں جو [[مرکزی ترشہ]] کے [[فاسفوڈائی ایسٹر بانڈ]] کو توڑنے کا کام انجام دیتے ہیں اور اس کے نتیجے کے طور پر [[قلیلہ نیوکلیوٹائڈ]] (oligonucleotides) پیدا ہوتی ہیں۔
 
مرکزی خامروں کی [[درجہ بندی]] انکے [[رکیزہ|رکیزوں (substrate)]] کی بنیادوں پر کی جاتی ہے۔ مثلا [[داخلی مرکزی خامرہ]] یا [[خارجی مرکزی خامرہ]] ، پھر یہ کہ ان میں سے بھی ہر ایک یا تو [[رائبو نیوکلیئز]] یا پھر [[ڈی آکسی رائبو نیوکلیئز]] ہو سکتا ہے۔
 
[[زمرہ:مرکزی خامرے]]