"مریم بنت عمران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، انبیا، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
}}
 
'''مریم''' {{دیگر نام|انگریزی= ''Mary''؛ [[عبرانی زبان|عبرانی]] اور [[آرامی زبان|آرامی]]: מרים، [[یونانی زبان|یونانی]]: Μαριαμ}} بنت [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] علیہا السلام اللہ کی برگزیدہ ہستی تھیں، انبیا کے خاندان سے تھیں اور [[عیسیٰ علیہ السلام]] کی والدہ تھیں۔ قرآن میں ایک پوری [[سورت]] ([[سورہ مریم|سورۃ مریم]]) ان کے نام سے موجود ہے۔<ref>[https://www.dawateislami.net/bookslibrary/3261 مختصر حالات]</ref> اسلام کے مطابق حضرت مریم علیہا السلام ایک انتہائی شریف، عفیفہ اور پارسا خاتون تھیں جو ہر وقت اللّٰہ تعالٰی کی عبادت میں مشغول رہتیں اور اُن کو کسی مرد نے کبھی چُھوا تک نہ تھا۔ اور اُن کا بغیر کسی جنسی تعلّق کے حاملہ ہونا اللّٰہ تعالٰی کا ایک بہت ہی بڑا معجزہ ہے۔ قران ہمیں بتاتا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کا ایک عزیم المرتبت فرشتہ جبرائیل علیہ السلام ،السلام، اللّٰہ کے حکم سے مریم علیہ السلام کے پاس آیا اور اُن کو بیٹے کی بشارت دی اور خالقِ کائنات کے حکم سے فرشتے نیں اُن میں رُوح پُھونک دی جس سے وہ بغیر کسی جسمانی ملاپ کے حاملہ ہوئیں جو اللّٰہ تعالٰی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی تھی۔ جبکہ قران میں اللّٰہ تعالٰی روح کو اپنا حکم بیان کرتے ہیں یعنی روح اللٰہ کا حکم ہے اور یہ عیسٰیؑ کے علاوہ بھی ہر زندہ مخلوق میں موجود رہتا ہے اور جب تک یہ حکم ہمارے اندر موجود رہتا ہے ہم زندہ رہتے ہیں اور جب اللٰہ تعالٰی اس حکم کو منسوخ کر دیتے ہیں یا روح کو واپس بُلا لیتے ہیں تو جسم مُردہ ہو جاتا ہے اور انسان فوت ہو جاتا ہے یہ روح کائنات کی ہر ذندہ شے میں تب تک موجود رہتی ہے جب تک کے خالق کائنات اُسے زندہ رکھنا چاہے۔
 
== قرآن میں تذکرہ ==
سطر 39:
پھر ان کے نیچے کی جانب سے (جبرائیل نے یا خود عیسٰی علیہ السلام نے) انہیں آواز دی کہ تو رنجیدہ نہ ہو، بیشک تمہارے رب نے تمہارے نیچے ایک چشمہ جاری کر دیا ہے (یا تمہارے نیچے ایک عظیم المرتبہ انسان کو پیدا کر کے لٹا دیا ہے)
اور کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلاؤ وہ تم پر تازہ پکی ہوئی کھجوریں گرا دے گا
سو تم کھاؤ اور پیو اور (اپنے حسین و جمیل فرزند کو دیکھ کر) آنکھیں ٹھنڈی کرو، پھر اگر تم کسی بھی انسان کو دیکھو تو (اشارے سے ) کہہ دینا کہ میں نے (خدائے) رحمان کے لیے (خاموشی کے ) روزہ کی نذر مانی ہوئی ہے سو میں آج کسی انسان سے قطعاً گفتگو نہیں کروں گی
پھر وہ اس (بچے) کو (گود میں) اٹھائے ہوئے اپنی قوم کے پاس آگئیں۔ وہ کہنے لگے: اے مریم! یقیناً تو بہت ہی عجیب چیز لائی ہے
اے ہارون کی بہن! نہ تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ ہی تیری ماں بدچلن تھی