"مظہر عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''مظہر عباس''' ایک پاکستانی صحافی ہیں۔ وہ [[اے آر وائی نیوز]] کے نائب ناظم اور [[پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس]] کے معتمد عمومی ہیں۔ وہ ڈی جی آئی ایس پی آر [[میجر جنرل]] اطہر عباس کے بھائی ہیں۔ <ref name="cpj">{{cite web|url=http://cpj.org/awards/2007/abbas.php |title=Mazhar Abbas - TV journalist, Pakistan - Awards - Committee to Protect Journalists |publisher=Cpj.org |date=2007-11-27 |accessdate=2012-02-02}}</ref>
 
عباس، جوتقریبًا تیس سال تک صحافی کے طور پر کام کرتے رہے، اپنے کام کی وجہ سے کئی دھمکیوں کے گھیرے میں رہے۔ تین آزاد ٹی وی چیانلوں کی مسدودی کے معاملے کو طشت از بام کرنے کے بعد جو [[پرویز مشرف]] کے خلاف عوامی احتجاج کو پوری طرح سے منظرکشی کر رہے تھے، عباس کو پولیس کے الزامات کا 2007 میں سامنا کرنا پڑا۔ اسی سال مئی میں وہ اور دیگر دو صحافی اپنی کاروں پر گولیوں سے بھرے سفید لفافے دستیاب ہوئے۔<ref name="cpj"/>