"معاشی پالیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
{{برائے|تعلیمی جریدے|اکنامک پالیسی (جریدہ)}}
 
'''معاشی پالیسی''' ان اقدامات کو کہتے ہیں جو [[حکومت|حکومتیں]] [[معاشیات|معاشی میدان]] میں لیتی ہے۔ اس میں کئی نظام ہیں جن میں [[محصول|محاصل کا تعین]]، [[سرکاری بجٹ]]، [[زرمبادلہ کی سربراہی]]، [[شرح سود]] ، [[مزدوروں کا بازار]]، [[قومیانا|قومی ملکیت]] اور معیشت میں سرکاری مداخلت کے دیگر علاقے شامل ہیں۔
 
معاشی پالیسی کے زیادہ تر عوامل [[محصول پالیسی]] (جوحکومت کے محصولوں سے جڑے اقدامات اور اخراجات سے متعلق ہے) یا [[زرمبادلہ پالیسی]] (جومرکزی بینک کاری اقدامات سے متعلق ہے جو دولت کی سربراہی اور شرح سود سے متعلق ہے) میں منقسم ہے۔