"مولیزے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، اور، == مزید پڑھیے ==
سطر 36:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
[[زراعت]] اہم شعبہ معیشت ہے،ہے اور اہم ترین فصلوں میں [[گندم]]، [[لوبیہ]] اور [[آلو]] ہیں۔ دوسری اہم زرعی پیداوار میں [[زیتون]]، شراب کی تیاری میں استعمال ہونے والے پھل، سبزیاں اور [[سورج مکھی]] شامل ہیں۔ گلہ بانی انحطاط کا شکار ہے،ہے اور زیادہ تر بھیڑیں پالی جاتی ہیں۔ ماہی گیری محدود ہے، کیونکہ واحد دستیاب بندرگاہ [[ترمولی]] (Termoli) ہے۔ قدرتی وسائل میں قدرتی گیس کے ذخائر ہیں جو [[لارینو]] (Larino) میں واقع ہیں۔ صنعتی شعبہ ترقی پزیر ہے اور واحد صنعتی علاقہ ترمولی کے قریب واقع ہے جہاں ٹیکسٹائل، انجینیرنگ، کھانے کا سامان، فرنیچراور تعمیراتی سامان تیار کیا جاتا ہے۔ شعبہ خدمات سے وابستہ افراد کی تعداد کام کرنے کے قابل آبادی کے نصف سے کچھ کم ہے،ہے اور عوامی شعبہ [[ایسرنیا]] ([[Isernia]]) کو صوبہ کا درجہ اور علاقہ کو الگ علاقہ کا درجہ ملنے کے بعد بڑی تیزی سے پھیلا ہے اور اسی شعبہ سے زیادہ تر لوگ وابستہ ہیں۔
 
علاقہ اٹلی کے کم ترین آبادی والے علاقوں میں سے ہے،ہے اور کم آباد ہونے کے پیچھے کئی عوامل کارفرما رہے ہیں۔ سب سے پہلے تو علاقہ کا پہاڑی ہونا ہے، جس کی وجہ سے علاقہ اس طرح ترقی نہیں کرسکا جیسے کہ دوسرے اطالوی علاقے، نتیجہ بڑی تعداد میں لوگوں کی نقل مکانی کی صورت میں سامنے آیا۔ بیسویں صدی کے آغاز اور عالمی جنگوں کے بعد کے زمانہ میں بہت زیادہ لوگوں نے ہجرت کی اور ہجرت کرنے والے نہ صرف اٹلی کے ترقی یافتہ علاقوں میں آباد ہوۓہوئے بلکہ اٹلی سے باہر دوسرے ممالک میں بھی جا کر آباد ہوۓ۔ہوئے۔ نکل مکانی کا یہ سلسلہ [[1970ء]] کے بعد کم ہونا شروع ہوا۔ زیادہ تر آبادی علاقائی صدر مقام [[کامپو باسو]] ([[کامپوباسو]]) اور اسکےاس کے گردونواع اور ساحلی علاقوں میں مرتکز ہے، جبکہ باقی علاقے پہاڑی ہونے کی وجہ سے تقریبا غیر آباد ہے۔
 
علاقہ کا آباد ترین شہر جس کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے صرف ایک علاقائی صدر مقام کامپو باسو ہی ہے۔۔
سطر 57:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، [[شہر]] کی آبادی میں زیر انتظام [[کمونے]] کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
 
== مزید پڑھیںپڑھیے ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]