"موطأ امام مالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، علما
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
'''موطأ امام مالک'''حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے جو مشہور سنی عالم دین [[امام مالک|مالک بن انس بن مالک بن عمر]] (93ھ - 179ھ) نے تصنیف کی۔ انہی کی وجہ سے مسلمانوں کا طبقہ [[فقہ مالکی]] کہلاتا ہے جو اہل سنت کے ان چار مسالک میں سے ایک ہے جس کے پیروان آج بھی بڑی تعداد میں ہیں۔
 
موطأ کےمصنفکے مصنف کا پورانام یہ ہے: ابوعبداللہ مالک بن انس بن ابی عامرالاصبحی الحمیری ہے۔(۱)
آپ کی تاریخ ولادت میں 90ھ سے 97ھ تک کے مختلف اقوال ہیں۔ امام ذہبی نے یحیی بن کثیرکے قول کو اصح قراردیاہے جس کے مطابق آپ کی ولادت 93ھ میں ہوئی ہے۔ جبکہ آپ کی وفات ربیع؁ الاول179ھ کومدنیہ منورہ میں ہوءی
امام مالک فقہ اورحدیث مین اھل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ آپ کی کتاب "الموطأ" حدیث کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔موطأسےہے۔ موطأسے پہلے بھی احادیث کے کی مجموعے تیار ہوءے اور ان میں سے کءی ایک اج موجود بھی ہیں لیکن وہ مقبول اورمتداول نہیں ہیں۔ موطأکے لفظی معنی ہے، وہ راستہ جس کو لوگوں نے پےدرپےپے درپے چل کر اتناہموارکردیاہو کہ بعد میں انے والوں کے لیےاسپرچلنااسانلیے اسپرچلنااسان ہوگیاہو۔
جمہور علما نے موطأکو طبقات کتب حدیث میں طبقہ اولی میںشمارمیں شمار کیاہے امام شافعی فرماتے ہیں"ماعلی ظہرالارض کتاب بعد کتاب اللہ اصح من کتاب مالک" کہ میں نے روءے زمین پر موطأامام مالک سے زیادہ کوءی صحیح کتاب (کتاب اللہ کے بعد)نہیں دیکھی ۔دیکھی۔ حضرت شاہ ولی اللہ موطاکے بارے میں لکھتے ہیں" فقہ میں موطا امام مالک سے زیادہ کوءی مضبوط کتاب موجود نہیں ہے"
موطا میں احادیث کی تعداد کے بارے میں کءی روایات ہیں اور اس اختلاف کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ امام مالک نے اپنی روایات کی تہذیب اورتنقیح برابر جاری رکھی لہذا مختلف اوفات میں احادیث کی تعداد مختلف رہی۔
==موطا امام مالک اردو مترجم مع شرح==