"مولوی نذیر گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، \1 رہی، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[Image:molvinzr.jpg|left|200px|thumb| مولوی نذیر]]
'''مولوی نذیر''' [[جنوبی وزیرستان]] کے وزیری قبائل کے ایک مضبوط کمانڈ رہیں اور [[پاکستان]] نواز خیال کیے جاتے ہیں۔[[2005ء]] اور [[2006ء]] میں [[وانا]] سے [[ازبک گروپ|ازبکوں]] کا صفایا کرچکے ہیں۔ پاکستان میں کسی بھی کارروائی کے سخت مخالف بتائے جاتے ہیں تاہم اس گروپ نے اپنے اوپر تواتر سے ہونے والے [[پاکستان پر امریکی ڈرون حملے|امریکی ڈرون حملوں]] کے باعث 25 جون [[2009ء]] حکومت پاکستان سے ہونے والے امن معاہدے کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اس وقت تک سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائیں گے جب تک علاقے میں امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے.ہوجاتے۔
 
[[زمرہ:طالبان]]