"مِعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، ئے، سے، سے، \1 رہا، ابتدا، یا، دیکھیے، صورت حال
سطر 1:
[[سالماتی حیاتیات]] و [[وراثیات]] میں معزاز (promoter) دراصل [[ڈی این اے|DNA]] کی زنجیر ([[وراثہ|gene]]) پر [[زبربہاؤ (سالماتی حیاتیات)|زبر بہاؤ (upstream)]] یعنی [['3 سرا اور '5 سرا|'5 سرے {{د2}}(5'end){{دخ2}}]] کی جانب پایا جانے والا ایک ایسا حصہ یا مقام ہوتا ہے کہ جو [[انتساخ|انتساخ (transcription)]] کے لیے لازمی ہوتا ہے اور اسکےاس کے بغیر یا اس میں کسی خامی ([[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]]) پیدا ہوجانے پر [[وراثہ|genes]] کو درست طور پر فعال نہیں کیا جاسکتا ، یا یوں کہـ سکتے ہیں کہ درست [[لحمیات|لحمیات (proteins)]] تیار نہیں کی جاسکتیں۔
==نام کی ماخوذیت==
معزاز کا لفظ عزز سے بنا ہے جس کے معنی قوی ، ترویج ، پیش اور اعانت کے ہوتے ہیں اور یہی معنی [[سالماتی حیاتیات]] میں معزاز یعنی promoter کے بھی ہوتے ہیں یعنی اعانت کرنیوالا ، پیش رو اور تقویت دینے والا۔ یہ لفظ گو نیا اور اجنبی معلوم ہوتا ہے مگر صورتحالصورت اسکےحال اس کے برعکس ہے ، عزز کے لفظ ہی سے ماخوذ ایک اور لفظ اردو میں عام اور روزمرہ استعمال میں بکثرت دیکھا جاسکتا ہے اور وہ لفظ معزز ہے۔ جس طرح معزز کا لفظ عزز کی ایک شکل ہے اسی طرح معزاز کا لفظ بھی عزز ہی کی ایک اور شکل ہے۔ جبکہ عزز ہی سے ماخوذ چند اور الفاظ بھی اردو میں آتے ہیں جیسے تعزز اور تعزیز وغیرہ۔
==ایک نظر==
معزاز جیسا کہ اوپر کے بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ اصل میں [[ڈی این اے|DNA]] ہی کے مخصوص مقامات کو کہا جاتا ہے ۔ ان مقامات یا معزاز کو [[انتساخی عوامل|انتساخی عوامل (transcription factors)]] شناخت کرسکتے ہیں اور پھر یہ (عوامل) ، [[آراین اے مکثور خامرہ|آراین اے مکثور خامرے (RNA polymerase)]] کو بھی اس جانب مدعو کرلیتے ہیں یوں انتساخ کا عمل شروع کرنے کا باعث بنتے ہیں جس کے نتیجے میں [[پیامبر آر این اے|mRNA]] کی نقل تیار کر لی جاتی ہے جو بعد میں [[ترجمہ (حیاتیات)|ترجمہ (translation)]] کے عمل کے دوران لحمیات کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے۔
سطر 7:
* [[حقیقی المرکز|حقیقی المرکزوں (eukaryotes)]] میں یہ عمل خاصہ پیچیدہ ہوتا ہے اور [[آراین اے مکثور خامرے]] سے لیکر معزاز (DNA) کے مابین سلسلہ وار صورت میں کئی لحمیات اور عوامل (factors) متحرک ہوتے ہیں۔
==معزاز کے مقام کا تعین==
عمومی طور پر ایک معزاز اس [[وراثہ|وراثے]] کے بالکل اوپر [[زبر بہاؤ]] پایا جاتا ہے جس کو وہ تضبیط کررہاکر رہا ہو اور اس معزاز کے اندرونی مواقع (sites) اسی وراثے کی موقع آغاز{{زیر}} انتساخ (Transcription Start Site) کے لحاظ سے تصور کیے جاتے ہیں (گویا جہاں سے [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کی ابتداءابتدا ہوتی ہو)۔ معزاز کے ان مقامات کو منفی اعداد سے ظاہر کیا جاتا ہے جو زبر بہاؤ پائے جاتے ہوں جبکہ ان مقامات کو جو موقع آغاز{{زیر}} انتساخ سے شروع ہوکر [[زیر بہاؤ|زیر بہاؤ (downstream)]] کیجانب پائے جاتے ہوں ، مثبت اعداد میں ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر {{د2}} -100 {{دخ2}} کا مطلب ہوگا کہ 100 [[زوج قواعد]] اوپر یعنی زبربہاؤ کی جانب۔
 
==معزاز کے عناصر==
* معزاز ایک پیچیدہ [[مُتَوالِيَہ|متوالیت]] رکھنے والا مقام ہے ، اسکااس کا اہم ترین حصہ جو [[انتساخ]] کے عمل کے لیے لازمی حیثیت رکھتا ہے لباب{{زیر}} معزاز (core promoter) کہلایا جاتا ہے۔ اس لباب معزاز کہلاۓکہلائے جانے والے حصے میں مندرجہ ذیل عناصر کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔
** موقع آغاز{{زیر}} انتساخ (Transcription Start Site) جس کا اختصار TSS کیا جاتا ہے
** تقریباًًًًًً{{دوزبر}} {{د2}} - 34 {{دخ2}} [[زوج قواعد]] [[زبربہاؤ]] کیجانب
سطر 18:
*** [[آراین اے مکثور خامرہ III]]: جو [[tRNA]] کا انتساخ کرنے والے وراثوں کی تشفیر کرتا ہے۔
 
==مزید دیکھیۓدیکھیے==
* [[میثائلیت]] ([[میثائلیت|Methylation]])
* [[ڈی این اے میثائلیت]] ([[ڈی این اے میثائلیت|DNA methylation]])