"میر جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:عرب نسل کی بھارتی شخصیات |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے |
||
سطر 1:
[[ملف:Mir Jafar (left) and Mir Miran (right).jpg|تصغیر|میر جعفر (بائیں) اور اس کا بڑا بیٹا، میر میراں]]
'''میر جعفر''' نام جعفر علی خان [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کی فوج میں ایک سردار تھا۔بعد میں ترقی کرتے ہوئے سپہ سالار کے عہدے تک پہنچ گیا یہ نہایت بد فطرت آدمی تھا۔اس کی نگاہیں تخت بنگال پر تھیں یہ چاہتاتھا کہ نوجوان نواب کو ہٹاکر خود نواب بن جائے اس لیے اس نے نواب سراج الدولہ سے غداری کر کے ان کی شکست اور انگریزوں کی جیت کا راستہ ہموار کیا جس کے بعد بنگال پر انگریزوں کا عملاً قبضہ ہو گیا۔انہوں نے میر جعفرکو 1757ء برائے نام بنگال کا نواب مقرر کیا یہ ایک کٹھ پتلی حکمران تھا اصل اختیارات لارڈ کلائیو کے ہاتھ میں تھے اس لیے انگریزوں کو لوٹ مار کی آزادی تھی انہوں نے بنگالی عوام کو جی بھر لوٹا ان کے قالین کے کاروبار تباہ
علامہ اقبال نے کہا تھا<br />
جعفر از بنگال و صدق از دکن <br />
|