"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Khalidh.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|خالد حسن]]
پاکستان کے نامور صحافی، کالم نگار اور مترجم ۔
== ابتدائی زندگی ==
سطر 13:
 
== فارن سروس ==
فارن سروس میں شامل ہونے کے بعد وہ پانچ برس تک [[پیرس]]، [[اوٹاوا]] اور [[لندن]] میں کام کرتے رہے لیکن 1977ء میں [[محمد ضیاء الحق|ضیاءالحق]] کا [[فوجی قانون|مارشل لا]] لگا تو انھوں نے لندن میں پریس کونسلر کے عہدے سے احتجاجاً استعفا دے دیا اور لندن ہی میں تھرڈ ورلڈ فاؤنڈیشن کے رسالے ’ساؤتھ‘ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بن گئے۔ 1979ء سے 1990ء تک وہ ویانا میں، تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم [[اوپیک]] کی نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر رہے۔ ملازمت کی زندگی میں یہ ان کا خوشحال ترین دور تھا جب معمولی سی محنت کے عوض انھیں بہت بڑی تنخواہ اور اضافی سہولتیں میسر تھیں۔
 
== تراجم ==
سطر 23:
== انگریزی کتب ==
خالد حسن نے [[انگریزی]] زبان میں مندرجہ ذیل کتابیں تحریر کیں:
<div dir="ltr" style="margin-left: 25px">
 
<div dir="ltr" style="margin-left: 25px">
* Score Card
* Rear View Mirror
سطر 42 ⟵ 41:
خالد حسن کی زندگی کا بہت سا حصّہ یورپ اور امریکا میں گزرا لیکن انھوں نے کسی زمانے میں بھی وطن سے رابطہ منقطع نہیں کیا۔ سن ستّر کے عشرے میں وہ بیرونِ ملک سے لاہور کے ہفت روزے ویو پوائنٹ کے لیے کالم بھجتے رہے۔ اس کے بعد وہ نیشن، دی نیوز اور ڈان کے لیے بھی لکھتے رہے۔ [[6 فروری]] [[2009ء]] کو [[ورجینیا]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں ان کا انتقال ہوا،
 
[[زمرہ:صحافی1930ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی2009ء صحافیکی وفیات]]
[[زمرہ:کالمآسٹریا نگارمیں پاکستانی تارکین وطن]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مترجمین]]
[[زمرہ:پاکستان میں سرطان سے اموات]]
[[زمرہ:پاکستانی مترجمینصحافی]]
[[زمرہ:آسٹریا میں پاکستانی تارکین وطنمترجمین]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:صحافی]]
[[زمرہ:آسٹریا میں پاکستانی تارکین وطن]]
[[زمرہ:کالم نگار]]
[[زمرہ:کشمیری شخصیات]]
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1930ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی مترجمین]]
[[زمرہ:پاکستان میں سرطان سے اموات]]