"خبر واحد (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
 
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
واحدکا معنیٰ ایک ہے۔ [[علم حدیث]] میں خبر واحدسے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کو روایت کرنے والے [[راوی]] محصور و معین (محدود اور کم) ہوں۔ اس کی جمع '''اخبار آحاد''' ہے۔ خبر احاد کی تین اقسام ہیں:
 
# مشہور: وہ حدیث جس کے راوی ابتدائے سند سے لے کر آخر تک تین سے زیادہ اور دس سے کم ہوں۔
# عزیز: ایسی حدیث ہے جس کے راوی ابتدا سے لے کر آخر تک ایک سے زیادہ اور تین سے کم، یعنی دو ہوں۔
سطر 10 ⟵ 9:
اسے حضرت ابوہریرہؓ سے صرف ابوصالح تابعیؒ نے روایت کیا ہے اور ابوصالح سے حضرت عبد اللہ بن دینار نے اس طرح کی حدیث غریب کوفرد بھی کہتے ہیں۔
 
[[زمرہ:اصطلاحات حدیث]]
[[زمرہ:اقسام حدیث]]
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ عدد رواۃ]]
[[زمرہ:اقسام حدیث]]
[[زمرہ:اصطلاحات حدیث]]