"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
[[ایران]] کاایک اہم اور قدیم صوبہ ہے دراصل یہ خور+آسان یعنی مشرق ہے۔
 
== جغرافیہ ==
قدیم خراسان میں شمال مغربی [[افغانستان]] کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں [[بدخشاں]] تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد [[دریائے جیحوں]] اور [[خوارزم]] تھے۔ مختلف ادوار میں [[نیشاپور]]، [[مرو]]، [[ہرات]] اور [[بلخ]] اس کے [[دارالحکومت]] رہے۔ آج کل اس کا صدر مقام [[مشہد]] ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع [[ہرات]] شہر [[افغانستان]] کی حددو میں شامل ہے۔ اس کے مشرق میں افغانستان شمال میں روس جنوب میں کرمان اور سیستان اور مغرب میں اصفہان اور جرجان واقع ہیں۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1108،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
 
== تاریخ ==
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔ اس میں دریائے[[سمبارا]]،[[اترک]]،[[گرگان]]،[[کشف رود]] اور[[ہری رود]] ہیں ۔
 
== وسائل و ذرائع ==
اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ [[کوہ البرز]] کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{خراسان کی شخصیات}}
 
[[زمرہ:تاریخ مغربی ایشیاخراسان|خراسان]]
[[زمرہ:ایرانیازبکستان سطحکے مرتفعصوبے]]
[[زمرہ:تاریخافغانستان فارسکے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:افغانستان کے خطے]]
[[زمرہ:ایران کے خطے]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:تاجکستان کے صوبے]]
[[زمرہ:تاریخ ازبکستان]]
[[زمرہ:تاریخ تاجکستان]]
[[زمرہ:تاریخ ترکمانستان]]
[[زمرہ:تاریخ صوبہ بلخ]]
[[زمرہ:تاریخ ہراتفارس]]
[[زمرہ:تاریخ وسطیمغربی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ نیشاپور]]
[[زمرہ:جغرافیہتاریخ مغربیوسطی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ ہرات]]
[[زمرہ:ترکمانستان کے صوبے]]
[[زمرہ:ازبکستانجغرافیہ کےمغربی صوبےایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:تاریخ تاجکستان]]
[[زمرہ:تاریخ ترکمانستان]]
[[زمرہ:تاریخ ازبکستان]]
[[زمرہ:خراسان کی شخصیات]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:خراسان|خراسان]]
 
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
 
[[زمرہ:افغانستان کے تاریخی خطے]]
[[زمرہ:تاریخ ہرات]]
[[زمرہ:تاریخ صوبہ بلخ]]
[[زمرہ:تاریخ نیشاپور]]