"خروج: خدایان اور بادشاہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 46:
}}
| language = English
| budget = $140 million<ref>{{cite web | url=http://variety.com/2014/film/news/ridley-scott-exodus-gods-and-kings-christian-bale-1201363668/ | title=''‘Exodus: Gods and Kings’ Director Ridley Scott on Creating His Vision of Moses'' | accessdate=November 26, 2014 |website=Variety }}</ref>
| gross = $249.1 million<ref>{{cite web | url = http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=exodus.htm | title = Exodus: Gods and Kings (2014) | publisher = [[Box Office Mojo]] | accessdate = January 21, 2015}}</ref>
}}
'''خروج : خدایان اور بادشاہان''' (انگریزی: Exodus: Gods and Kings) ایک دیومالائی فلم ہےجوکہ [[بائبل]] سے اخذ کی گئی ہے جس کی رڈلے اسکاٹ نےہدائتکاری انجام دی ہے۔اس فلم کی کہانی کو آدم کوپر، بل کولیگ، جیفری کائینے اور اسٹیفن زائیلیان نے تحریر کیاہے۔اس فلم میں کرسٹیان بیل، جوئیل ایجرٹن، جان ٹرٹرے، ہارون پال، بین مینڈلسن، سگارنے ویور اور بین کینگسلے نےاداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ فلم مصر سے عبرانیوں کی ہجرت کی تشریح ہے ،یہ ہجرت [[موسیٰ]] [[پیغمبر|نبی اللہ]] کی رہنمائی میں عمل میں آئی تھی جیساکہ [[بائبل]] کے باب [[کتاب خروج|خروج]] میں بیان کیاگیاہے۔یہ فلم ہدائتکار کی طرف سے اپنے چھوٹے بھائی ٹونی اسکاٹ کے لیے ایک خراج تحسین ہے ۔ [[ٹونی اسکاٹ]] بھی فلم کے شعبہ ہدائتکاری سے وابستہ تھا جس نے 2012ء میں [[خودکشی]] کرلی تھی۔
 
== کہانی کا موضوع ==
1300قبل مسیح میں موسیٰ عہ مصر کے شاہی خاندان کا ایک رکن اور فوجی سرکردہ تھا جو حتیوں سے جنگ کے لیے رعمسیس کے ہمراہ فوج آمادہ کرتاہے۔ [[رعمسیس]] کا والد [[سیتی اول]] پیشنگوئی کرتا ہے کہ دونوں (موسیٰ اور رعمسیس) میں سے ایک۔۔۔۔ دوسرے کی جان بچائے گا اور مصلح (رہنما) بنے گا۔حتیوں سے جنگ کے دوران موسیٰ رعمسیس کی جان بچاتاہے۔ بعدازاں موسیٰ ضروری کام سے مصر کے دوسرے شہر بیتوم روانہ ہوتاہےتاکہ سلطنت مصر کے نائب سے ملاات کرےجو کہ بیتوم می ں عبرانی غلاموں کی نگرانی کی شاہی خدمت انجام دے رہاہوتاہے۔موسیٰ وہاں ایک عبرانی غلام یوشع کی جاں بخشی کرواتاہے۔ اس کے علاوہ وہ حیرت انگیز مشاہدہ کرتا ہے کہ عبرانی غلام نہائت برے حالات سے دوچار ہیں۔ ان کو محنت کے بدلے میں بہت کم کھانا اور انتہائی گھٹیا درجے کی سہولیات دی جاتی تھیں۔جلد ہی وہ ایک عبرانی یہودی [[نون]] ([[یشوع علیہ السلام|مزید دیکھیے یوشع بن نون]]) سے ملتا ہے جو موسیٰ کو اسکے اصل حسب و نسب سے آگاہ کرتاہے۔وہ موسیٰ کو بتاتاہے کہ وہ مصری نہیں بلکہ
ایک عبرانی بچہ تھا جس کے ماں باپ عبرانی غلام تھے ، فرعون مصر نے کسی وجہ سے حکم دیاتھا کہ عبرانیوں کےپیدا ہونے والے ہر پہلوٹھی کے بچے کو قتل کر دیاجائے۔موسیٰ کے ماں باپ بھی اسی پریشانی سے دوچار تھے کہ کیسے موسیٰ کو بچائیں، ایسے میں انہوں نے تدبیر کی کہ کسی طریقے سے موسیٰ کو ایک ٹوکری میں ڈال کر دریاکی لہروں کے سپرد کر دیا، اس دریا میں سے ایک ندی فرعون کے محل کے حصے میں سے گزرتی تھی جہاں فرعون کی بیوی اپنی خاص سہیلیوں کے ہمراہ سیر کیاکرتی تھی، اس نے جب ٹوکری میں خوبصرت بچے کو دیکھا تو اس بچے کو اپنالیا، مریم جو موسیٰ کی بہن تھی اور ٹوکری کی نگرانی کرتی ہوئی محل تک پہنچی تھی کسی طریقے سے وہ موسیٰ کے لیے آیا مقرر کردی گئی ۔ موسیٰ یہ سب سن کر حیران ہونے کے علاوہ اس کو ایک افسانوی داستان اور یہودی غلاموں کی اختراع قرار دیکر نون سے ناراض ہوتے ہوئے اس خفیہ مجلس سے روانہ ہوجاتاہے، تاہم دو عبرانی اس کہانی کو سن لیتے ہیں جو نائب السلطنت کے جاسوس ہونے کے ناطے فوری طور پر نائب السلطنت کو آگاہ کردیتے ہیں۔
سطر 66:
* بین کینگسلے بطور [[نون]]
* سگارنے ویور بطور [[طویا]] (ملکہ)
* ماریہ ویلورد بطور [[صفورہ]]
* اندرا ورما بطور کاہنہء اعظم
* ہیام عباس بطور [[بثیاۃ]]
* کیوورک مالکان بطوریترو ([[شعیب]])
* انٹون اسکندر بطور [[داتن]]
* گلشفتہ فراحانی بطور [[نفرتاری]]
* تارا فیتز جیرالڈ بطور مریم(موسیٰ کی بہن)
* در سالم بطور خیان
* اینڈریو تاربت بطور [[ہارون]]
* اسحاق اندریاس بطور [[فرشتہ]]
== پیشکش/تیارے کے مراحل ==
=== ابتدائی خبریں ===
مورخہ15مارچ 2013 کو ایک مخزن(Magazine)نے خبر دی کہ رڈلے اسکاٹ اپنی فلم میں کرسٹیان بیل کو مرکزی کردار کے لیے منتخب کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔بعدازاں اگست کے مہینے میں کرسٹیان نے ازخود تصدیق کردی کہ وہ فلم میں موسیٰ کا کردار ادا کرنے کے لیے رضامند ہیں، اسی دن جوئیل ایجرٹن نے کو بھی اسی فلم میں رعمسیس دوم کے کردار کے لیے منتخب کرکے ستمبر میں فلم کی عکسبندی کے آغاز کااعلان کیاگیا۔[[فنگاہ|فن گاہ]] انتظامیہ کی طرف سے اعلان کیاگیاکہ [[ہسپانیہ]] کے شہر [[المریہ]] کے ایک بلدیاتی علاقے [[پچینا]] میں تین ہزار سے چار ہزار اضافی نفر کے ساتھ جبکہ [[فوئرتے ونتورا]] کے جزیرے پر ایک ہزار سے دوہزار اضافی نفر کے ہمراہ فلم کے مناظر کی عکسبندی کی جائے گی۔27اگست کو ہارون پال نے [[یشوع علیہ السلام|یوشع]] کا کردار اداکرنے کے لیے ہامی بھر لی جبکہ اس وقت تک سگارنے ویور،بین کینگسلے اورجان ٹرٹرےکےلئے کرداروں کےبارے میں متضاداطلاعا ت تھیں ۔اسکاٹ کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ 3000 ق م میں [[اطالوی]] ساحل کی زمین کے نیچے ایک زلزلے کی وجہ سے [[سونامی]] برپا ہوا تھا جس کی وجہ سے [[بنی اسرائیل|بنی اسرائیلیوں]] کو بحیرہ احمر عبور کرنے میں آسانی رہی۔
=== عکسبندی ===
اکتوبر2013کو[[المریہ]] میں فلم کی عکسبندی کا آغازہوا۔بعدازاں [[انگلستان]] میں واقع [[پائین ووڈ]] [[فنگاہ]] میں عکسبندی کے لیے بھی وقت و مقامات کا تعین کیاگیا۔مجموعی طور پر عکسبندی کا آغاز 22اکتوبر کو المریہ کے قصبے [[تابرناس]] میں ہوا اور مختلف مقامات جیساکہ [[فوئرتے ونتورا]] ،[[المریہ]] اور[[پچینا]]میں عکسبندی کی گئی۔ اس فلم کی عکسبندی 74 دن تک جاری رہی۔
=== قبل از پیشکش ===
اس فلم میں مجموعی طور پر 1500 سے زائد صوتی اثرات کا کمال ہےتاکہ عبرانی روایات کیمطابق مینڈکوں، ٹڈی دل اور اولوں کے مناظر کی عکاسی کی جاسکے،حتیٰ ایک بار بالکل حقیقی [[جل تھلیل]] جن کی تعداد400 سے زائد تھی کو عکسبندی کے مقام پر لایاگیاتھا۔8جولائی2014 کو خبر دی گئی کہ [[البرٹو اگلسیاس]] بھی [[ہیری گریگ سن]] کے ساتھ اس فلم کے لیے موسیقی مرتب کر رہے ہیں۔<br />
اسکاٹ نے ایکسیس ہالی وڈ کو ایک بیان دیتے ہوئے کہاکہ اس فلم کا دورانیہ 4 گھنٹے تھا تاہم چھوٹے بڑے پردے پر نمائش کے لیے صرف 90 منٹ دورانیہ کی فلم پیش کی گئی ہے۔
== نمائش ==
سطر 115:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:امریکی فلمیں]]
[[زمرہ:انگریزی زبان کی فلمیں]]
[[زمرہ:برطانوی فلمیں]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل پر مبنی فلمیں]]
[[زمرہ:موسیٰ کی ثقافتی عکاسی]]
[[زمرہ:یہودیت پر فلمیں]]
[[زمرہ:ٹوینٹیتھ سنچری فوکس فلمیں]]
[[زمرہ:ہسپانوی فلمیں]]
[[زمرہ:انگریزی زبان کی فلمیں]]
[[زمرہ:ہسپانیہ میں عکس بند فلمیں]]
[[زمرہ:ٹوینٹیتھ سنچری فوکس فلمیں]]
[[زمرہ:یہودیت پر فلمیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمیں]]
[[زمرہ:موسیٰ کی ثقافتی عکاسی]]