"خسرو پرویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox monarch
| name = خسرو پرویز
{{lang|pal|𐭧𐭥𐭮𐭫𐭥𐭣𐭩}}
| title = [[فہرست شہنشاہ ساسانی سلطنت|Great King (Shah) of Persia]]
[[Parvēz]] (The Victorious)
| image = [[Fileفائل:KhosrauIIDinarHistoryofIran.jpg|300px]]
| image_size = 300px
| caption = خسرو پرویز دور کے سونے کے سکے.
| reign = 590 (پہلی بار)
591 – فروری 25, 628 (دوسری بار)
| coronation =
| othertitles =
| full name =
| predecessor = [[Hormizd IV]] (predecessor)
[[Bahram Chobin]] (usurper)
[[Vistahm]] (rival king)
| successor = [[Kavadh II]]
| suc-type =
سطر 37:

[[نوشیروان]] کا پوتا جو اپنے باپ [[ہرمز]] کے قتل کے بعد [[ساسانی]] تخت پر بیٹھا۔ مشہور ایرانی جنرل بہرام چوبیں نے اطاعت سے انکار کر دیا۔ اور لڑائی میں خسرو کو شکست دی۔ خسرو نے رومنوں کے علاقے میں پناہ لی۔ قیصر روم کی فوجوں کی مدد سے بہرام چوبیں کو شکست دی اور طیسفوں کا تخت دوبارہ حاصل کر لیا۔ پھر حیرا کی چھوٹی سی عرب ریاست پر جو دریائے [[فرات]] اور [[یروشلم]] کے درمیان واقع تھی۔ حملہ کیا کیونکہ بادشاہ نعمان نے بیٹی دینے سے انکار کر دیاتھا۔ نعمان قتل ہوا مگر شیبانی قبیلے کے [[عرب]] سردار ہانی نے جنگ جاری رکھی اور ذوگر کے مقام پر عربوں نے پہلی بار ایرانیوں کو شکست دی۔ خسرو پرویز کو [[یونانی]] افواج کے مقابلے میں بھی شکست ہوئی۔ اس نے راہ فرار اختیار کی مگر ایرانی امرا نے گرفتار کر لیا اور اس کو اور اس کے بیٹوں کو قتل کر دیا۔ [[فارسی]] [[ادب]] کی مشہور شخصیت [[شیریں (الف لیلہ)|شیریں]] اس کی ملکہ تھی۔ اس کے گھوڑے کا نام [[شب دیز]] تھا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Khosrau II}}

== مزید دیکھیے ==
* [[شیریں (الف لیلہ)|شیریں (ملکہ)]]

[[زمرہ:فوجی570ء تاختکی میںدہائی معزولکی شدہ قائدینپیدائشیں]]
[[زمرہ:شاہنامہ628ء فردوسیکی کے کرداروفیات]]
[[زمرہ:الف لیلہ و لیلہ کے افسانوی کردار]]
[[زمرہ:628ء کی وفیات]]
[[زمرہ:570ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:قبل از اسلام ایرانی ورثہ]]
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]

[[زمرہ:بادشاہ]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کے ساسانی بادشاہ]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کے ساسانی بادشاہ]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی کے کردار]]
[[زمرہ:فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین]]
[[زمرہ:قبل از اسلام ایرانی ورثہ]]