"خلیج عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
خلیج فارس ایک متنازع اصطلاح ہے جو خلیج فارس کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
 
 
* [[خلیج فارس]]: [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نماء عرب]] اور [[ایران]] کے درمیان واقع ایک خلیج جسے متنازع طور پر خلیج !@# کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔
 
* [[بحیرہ احمر]]: یورپی 19 ویں صدی تک بحیرہ احمر کو خلیج عرب کے نام سے پکارتے تھے۔
 
1960ء کی دہائی میں مصری صدر [[جمال عبدالناصر]] اور ان کے دیگر [[عرب]] قوم پرست ساتھیوں نے خلیج فارس کے نام سے مشہور خلیج کو خلیج عرب کا نام دیا۔ یہ انتہائی متنازع اصطلاح ہے جو عرب دنیا کے علاوہ کہیں بھی مستعمل نہیں نہ ہی اقوام متحدہ اسے تسلیم کرتی ہے<ref>http://www.un.org/depts/dhl/maplib/docs/escwa.pdf</ref><ref>http://www.un.org/Depts/Cartographic/map/profile/iran.pdf</ref>
<ref>http://www.un.org/Depts/Cartographic/map/profile/iran.pdf</ref>
۔<ref>http://www.un.org/Depts/Cartographic/map/profile/westasia.pdf</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
{{Disambig}}
[[زمرہ:نام مقامات ضد ابہام صفحات]]