"خلیل بن احمد الفراہیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
'''ابو عبد الرحمٰن خلیل ابن احمد الفراھیدی البصری''' (پیدائش [[100ھ]]، وفات [[170ھ]])، [[علم عروض|علمِ عروض]] کے بانی اور ماہرِ لغت و موسیقی۔ آپ [[عمان]] میں پیدا ہوئے اور عجمی النسل تھے۔ مشہور عربی مورخ جارج زیدان نے لکھا کہ ہے آپ ایرانی شہزادوں کی نسل سے تھے اور ان کے جد کو شہنشاہِ ایران نے یمن بھیجا تھا<ref name="taqi">رموزِ شاعری از ڈاکٹر سید تقی عابدی، القمر، لاہور، 2003ء</ref>۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خلیل کے والد وہ پہلے شخص تھے جنہیں حضورِ اکرم (ص) کی وفات کے بعد پہلی بار "احمد" کہا گیا<ref name="taqi" />۔ آپ نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ [[بصرہ]] میں گزارا اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔
 
== علمِ عروض کے موجد ==
سطر 6:
 
== تصانیف ==
آپ کی دو تصانیف کے حوالے ملتے ہیں<ref name="taqi" />۔
 
* "کتاب النغم" جو علمِ موسیقی میں تھی۔
* "کتاب العین" جو علمِ لغت میں ہے اور عربی لغت کی پہلی کتاب سمجھی جاتی ہے۔
سطر 14 ⟵ 13:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:718ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:786ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی سے قبل کے زمزنویس]]
[[زمرہ:بصری شخصیات]]
[[زمرہ:عمانی مصنفین]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:786ء کی وفیات]]
[[زمرہ:718ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:عرب مصنفین]]
[[زمرہ:عربی شعراء]]
[[زمرہ:عمانی مصنفین]]