"خوشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Muratori - Della pubblica felicità, 1749 - 5760537.tif|thumbتصغیر|[[Ludovico Antonio Muratori]], 1749]]
خوشی، [[عقل]] کے ایک ایسے [[احساس]] کا نام ہے کہ جس میں اطمینان، تسلی، تشفی، پیار اور فرحت و مسرت کی کیفیات اجاگر ہوتی ہوں۔ خوشی کی متعدد [[نفسیاتی]]، [[حیاتیاتی]] و [[مذہب|مذہبی]] تعریفیں کی جاسکتی ہیں لیکن اس کا کوئی عالمی یکساں پیمانہ یا اکائی مقرر نہیں ہے۔ [[علم]] [[طب]] و [[حکمت (دماغ)|حکمت]] کے لحاظ سے خوشی کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
{{اقتباس|خوشی ایک ایسا صحت مند جذبہ یا احساس ہے کہ جس کے خصائص میں طمانیت اور شادمانی کے مظاہر شامل ہوں۔}}
خوشی کی [[انسانی]] [[تاریخ]] اسی قدر قدیم ہے جس قدر انسان کی تاریخ ؛ انسان کے [[دماغ]] کا ایک انتہائی اہم اور شدید [[ادراک]] ہونے کی وجہ سے اور نفسیاتی طور پر تمام [[جانداروں]] کی [[فطرت]]ِ
[[راحت الوجود (وضاحت)|بھلائی]] کی خواہش نے انسان کو ہمیشہ سے ہی خوشی کی تلاش میں مشغول رکھا ہے۔ مذہب اور [[فلسفے]] میں عموماً خوشی کو محض جسمانی راحت (عیش / صحت) سے الگ رکھا جاتا ہے لیکن علم طب کے اصولوں کے مطابق خوشی جسمانی اور ذہنی، دونوں اجزاء کی کامیابی کے بغیر نامکمل تسلیم کی جاتی ہے۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Happiness}}
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 11:
 
{{موضوعات مذاہب}}
 
[[زمرہ:فلسفہ دین]]
[[زمرہ:مثبت ذہنی رویہخوشی|خوشی]]
[[زمرہ:خوشی|اخلاقی تصورات]]
[[زمرہ:جذبات]]
[[زمرہ:معاشرتی فلسفہ]]
[[زمرہ:اخلاقیات کے بنیادی معاملات]]
[[زمرہ:جذبات]]
[[زمرہ:ذاتی حیات]]
[[زمرہ:مثبتفلسفہ نفسیاتدین]]
[[زمرہ:اخلاقی تصورات]]
[[زمرہ:فلسفہ عشق]]
[[زمرہ:مثبت ذہنی رویہ]]
[[زمرہ:مثبت نفسیات]]
[[زمرہ:فلسفہمعاشرتی دینفلسفہ]]