"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ر\1 عمل، اس ک\1، انتہا، ئے، اور، سے، علما، سے، ابتدا، کیے، صورت حال
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
 
== نفسیات، نفس اور روح ==
اردو ویکیپیڈیا پر soul سے مراد {{ٹ}} [[نفس]] {{ن}} کی لی گئی ہے اور یہ لفظ جیسا کہ [[روح|روح (spirit)]] کے مضمون میں بھی ذکر آیا کہ بعض اوقات قرآن میں روح کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور علما کا ایک گروہ ان کو ایک ہی چیز کے دو متبادل نام تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا گروہ انکو دو الگ چیزیں شمار کرتا ہے {{ر}} <ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Book_of_the_Soul کتاب الروح؛ ابن قیم الجوزی]</ref> {{ڑ}}۔ انکی مزید تفصیل کے لیے [[نفس]] اور [[روح]] کے صفحات مخصوص ہیں۔ یہاں صرف اتنا ذکر ہے کہ spirit سے مراد اس شئےشے کی ہے جو اللہ کی جانب سے جاندار کی تخلیق کے وقت اس کے جسم میں پھونکی جاتی ہے (عام طور پر اس پھونکی جانے والی چیز کو روح کہا جاتا ہے، واضع رہے کہ انگریزی کتب میں اس کے لیے soul کا لفظ بکثرت آتا ہے جبکہ spirit بھی کم مستعمل نہیں) اور اسی سے اس جاندار کی مکمل زندگی (جسمانی اور عقلی) کی ابتدا ہوتی ہے۔ دوسرا گروہ (کثیرالتعداد) یہ کہتا ہے کہ روح اور نفس ایک ہی شئےشے ہے وہ بھی یہ مانتا ہے کہ انکے استعمال میں سیاق و سباق کا فرق موجود ہے، اس گروہ کی اکثریت کے نزدیک نفس بطور خاص اس وقت لاگو ہوتا ہے کہ جب وہ جسم کے ساتھ ہو (یعنی بحالت زندگی اور دنیا داری) جبکہ اگر اس کا جسم سے تعلق ختم ہو جائے تو روح کا لفظ لاگو ہوتا ہے۔ نفسیاتی اور طبی لحاظ سے روح وہ بنیادی شئےشے ہے کہ جس سے کسی جاندار کے جسم میں زندگی برقرار رہتی ہے جبکہ نفس اس روح (یا اس کی زندگی) کا جسمانی اور دنیاداری استعمال ہے۔ اس کے علاوہ یہ اس بات سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ [[قرآن]] میں بھی لفظ نفس کو شخصیت یا ذات کے معنوں میں بھی استعمال کیا گیا ہے {{ر}} <ref>قرآن: سور‏ت النور 24:61</ref> {{ڑ}}۔
 
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==
مضمون کی پہلی سطر میں نفسیات کی تعریف کے مطابق؛
* نفسیات ،نفسیات، [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور [[عقل|عقل (mind)]] کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] کو کہا جاتا ہے۔
اب اس مختصر سی مگر جامع تعریف میں تین انتہائی اہم عناصر شامل ہیں۔
# نفسیات ایک [[اسلوب علم|سائنسی مطالعہ]] ([[اسلوب علم|scientific study]]) ہے جس میں ایک منظم ،منظم، بامقصد اور [[تجرباتی]] طریقے سے [[حیات|جاندار]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور [[معلومات]] کو اخذ کیا جاتا ہے۔
# نفسیات میں [[سلوک|رویۓ]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور رویئے کے دائرے میں [[حیات|جاندار]] کی زندگی کے تمام عمل اور رد عمل آجاتے ہیں (جیسا مضمون کی ابتدا میں مذکور ہیں)۔
# نفسیات میں [[عقل]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور عقل کے اس مطالعے میں عقل کی [[شعور|شعوری (conscious)]] اور [[لاشعور|لاشعوری (unconscious)]] دونوں حالتیں آجاتی ہیں۔ چونکہ ان میں سے کوئی بھی عقلی حالت طبیعیاتی طور پر نظر نہیں آتی اور یہاں [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] سے مدد لے کر عقل کے مظاہر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔
== آسان بیان ==
نفسیات کے بارے میں عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نفسیات ایک ایسا شعبہ ہے کہ جس میں ان افراد کو معالجہ فراہم کیا جاتا ہے کہ جو [[دماغ|ذہنی]] طور پر بیمار ہوں یا یوں کہـ لیں کے کمزور ہوں جبکہ معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے ،ہے، نفسیات (جیسا کہ اب تک کے مضمون سے اندازہ ہو گیا ہوگا) ایک بہت وسیع علم ہے جو افرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں انسانی عقل و [[فطرت]] پر تحقیق کی جاتی ہے اور اس کے بارے میں [[آگاہی]] حاصل کی جاتی ہے ،ہے، اس کے ان رازوں سے پردہ اٹھایا جاتا ہے کہ جو اب تک نا معلوم رہے ہوں۔
 
==علمِ نفسیات کے مقاصد==
اپنے اور اس دنیا کے بارے میں آگہی حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہے۔ماہرینہے۔ ماہرین نفسیات کا دعوٰی ہے مشاہدے اور مطالعے کا بہت طریقہ سائنسی طریقوں کا استعمال ہے۔نفسیاتہے۔ نفسیات کو سائنس بنے کے لیے سائنسی طریقوں سے اپنا علم منظم کرنے کی ضرورت ہے چنان چہ نفسیات کو دو چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا:
# علم کا منظم نظام
# سائنسی طریقوں کا استعمال
نفسیات کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ سائنسی طریقوں سے کردار اور ذہنی اعمال کے درمیان تعلق کو معلوم کرنا اور سمجھنا ہے۔دوسرےہے۔ دوسرے الفاظ میں ماہرین نفسیات کو سائنس کے وہ قوانین سمجھنے چاہیے جو نفسیات کے موضوعے کے مطابق ہو،سائنسی قوانین سے مراد کسی موضوع کے متعلق وہ بیان ہے جس پر سائنس دان کو شواہد کے بنا پر سچ ہونے کا یقین ہوتا ہے۔ماہرینہے۔ ماہرین نفیسات کہیں سالوں میں حیوانی اور انسانی کردار کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
لیکن اب بھی بہت سے ایسے معلومات ہیں جن کا حصول باقی ہے۔ابہے۔ اب تک حاصل شدہ تمام معلومات و حقائق بہت منظم ہیں۔ماہرینہیں۔ ماہرین نفیسات نے یہ معلومات سائنشی طریقوں کے استعمال سے حاصل کیے ہیں اور نفسیات کو سائنس کا مقام دلایا یہ سائنسی طریقے مشاہدہ،فہم،بیان،کنٹرول اور دوبارہ اطلاق کرنے کا سلسلہ اسالیب پر مشتمل ہے۔اسہے۔ اس طرح یہ کہا جاسکتا ہے کہ نفسیات کے دو باہم مربوط مقاصد ہیں۔نامیاتہیں۔ نامیات کے ذہنی اعمال اور کردار کے درمیان تعلق کو سمجھنا اور اس فہم کو حقیقی دنیا میں استعمال میں لانا۔ہفلانا۔ ہف مین اور ورنوئی (Huffman and Vernoy) علم نفسیات کے چار مقاصد بیان کرتے ہیں جو یہ ہیں:
# '''بیان کرنا''': بہت سے نفسیات دان افراد کا مخصوص کردار سائنسی مشاہدہ کی مدد سے جانچ کر بیان کرتے ہیں یعنی کہ وہ کردار کس نوعیت کا ہے۔
# '''وضاحت کرنا''':ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس کردار کی وجوہات کی تشخیص کرکے اس کی وضاحت کریں۔
# '''پیشنگوئی کرنا''':وہ یہ کوشش بھی کرتے ہیں کہ وہ اپنے تجربات،مشاہدات اور تحقیق کی روشنی میں حاصل کردہ معلومات اور نتائج کا تجزیہ کرکے افراد کے مستقبل کی پیشنگوئی کریں یعنی مستقبل میں افراد سے کس قسم کی کردار کی توقع ہوگی۔
# '''کردار بدلنا''':اپنے حاصل کردہ نتائج اور معلومات کی مدد سے وہ افراد کے ناپسندیدہ کردار یا ماحول میں تبدیلی لانی کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آئیندہ زندگی میں ایسے افراد کو اپنے ماحول کے ساتھ مطابقت کرنے میں دقت پیش نہ آئے۔چندآئے۔ چند تحقیقات میں ماہرین نفسیات سائنسی مشاہدے کی روشنی میں خاص کردار بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور تجربات کے ذریعے کردار کو واضح کرنے کے بھی سعی و کوشش کرتے ہیں۔مستقبلہیں۔ مستقبل میں کسی کردار کے وقوف پذیری کے لیے وہ تحقیق کرتے ہیں اور وہ ان تحقیقات کی روشنی میں ناپسندیدہ کردار یا صورت حال کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==