"نویاتی معمل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، کی بجائے، سے، سے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
[[Image:NUCLEARREACTOR.png|thumb|320px|ایک نویاتی معمل کا لکیری خاکہ جس میں اس کے بنیادی حصے اور ان کا آپس میں ربط ظاہر کیا گیا ہے؛ ان حصوں کے کام کے بارے میں مزید تفصیل مضمون میں درج ہے۔]]
'''نویاتی معمل''' (nuclear reactor) کو جوہری
== کیسے کام کرتا ہے؟ ==
ایک نویاتی معمل جیسا کہ نام سے ظاہر ہے [[جوہری نویہ|جوہری نویاتی]] ذرات یعنی [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] میں موجود [[جہدی توانائی]] کو بطور [[ایندھن]] استعمال کرتا ہے اور اس توانائی سے کام لے کر [[عنفہ]] چلایا جاتا ہے جو [[برق|بجلی]] پیدا کرنے کا سبب ہوتا ہے۔ اب چونکہ وہ [[جوہری نویہ|جوہری نویات]] جو اس طرح جہدی توانائی کا اخراج کرتے ہیں ناپائیدار عناصر میں ہوتے ہیں اور ان کو [[مشعہ نویدہ|مشعہ نویدہ (radionuclide)]] میں شمار کیا جاتا ہے جو اس توانائی کو [[تابکاری]] کی شکل میں نکالتے رہتے ہیں، لہذا، نویاتی معمل کے عمل کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ نویاتی
=== محض ایندھن ===
جوہری یا ایٹمی بجلی گھر وغیرہ کے نام سے [[جوہر]]ی [[توانائی]] کا جو تصور پیوست ہو چکا ہے اصل میں بجلی کی پیداوار سے اس کا کوئی خاص تعلق نہیں اور [[کوئلہ]] یا کوئی اور [[حیاتیات|حیاتیاتی]] ایندھن یا [[پن چکی]] وغیرہ استعمال کر کے چلائے جانے والے عام بجلی گھر کی طرح جوہری بجلی گھر بھی بالکل ویسے ہی کام کرتا ہے۔ دونوں ہی اقسام کے بجلی گھر یا باالفاظ دیگر [[معمل|معملین (reactors)]] پانی کو گرم کر کے بھاپ تیار کرتے ہیں جس سے [[برقی مولّد]] چلا کر بجلی بنائی جاتی ہے اور فرق صرف پانی گرم کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے ایندھن کا ہوتا ہے۔
سطر 11:
ایک نویاتی معمل کا ایندھن لکڑی کی طرح جلنے کی بجائے نویاتی انشقاق (nuclear fission) کے عمل سے [[حرارت]] پیدا کرتا ہے، نویاتی انشقاق کے وقت جب [[جوہر|جواہر]] کے [[جوہری نویہ|نوات (nuclei)]] شق ہوتے ہیں تو چھوٹے جواہر میں ٹوٹنے کے ساتھ ہی ساتھ ان سے توانائی بھی خارج ہوتی ہے اور اسی توانائی کو جوہری توانائی کہا جاتا ہے جو [[حفری ایندھن|حفری ایندھن (fossil fule)]] کی حرارتی توانائی کی طرح پانی ابالنے کے مقصد میں لگائی جاسکتی ہے۔
بعض جواہر کے شق ہونے یعنی انشقاق کرنے کی وجہ ان کی
== مزید دیکھیے ==
|