"نیشنل بک فاؤنڈیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''"نیشنل بک فاؤنڈیشن"''' [[پاکستان]] کا تعلیمی رفاعی ادارہ ہے جس کا قیام 1972ء میں عمل میں آیا۔ پاکستان میں کتابوں کی اشاعت اور مطالعہ کتب کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر [[اسلام آباد]] میں واقع ہے۔ اس کے علاوہ اس ادارہ کے صوبائی صدر دفاتر، علاقائی دفاتر اور کتب سیل پوائنٹس بھی کام کر رہے ہیں۔یہہیں۔ یہ ادارہ مختلف موضوعات پرکتب شائع کرنے کے علاوہ بچوں کے ادب کے فروغ میں بھی کوشاں ہے۔علاوہہے۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ نابینا افراد کے لیے بھی [[بریل]] کتب شائع کرتا ہے۔
 
== سربراہ ==
 
نیشنل بک فاؤنڈیشن کا سربراہ مینجنگ ڈائریکٹر ہوتا ہے۔اسہے۔ اس ادارہ کےموجودہکے موجودہ سربراہ [[انعام الحق جاوید|ڈاکٹر انعام الحق جاوید]] ہیں۔
 
== نیشنل بک فاؤنڈیشن کی مطبوعات ==
 
نیشنل بک فاؤنڈیشن نے پاکستان میں کتب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی نصابی، علمی، ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔اسہیں۔ اس ادارہ کے زیر اہتمام ایک "کتاب رسالہ" بھی شائع کیا جاتا ہےجسہے جس میں مختلف کتب پر تبصرے شائع کیے جاتے ہیں۔
 
==بیرونی روابط ==