"نیوٹرون کروس سیکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، کے، سے
سطر 3:
[[File:Chart of Nuclides - Thermal neutron capture cross sections.png|thumb|left|370px|سارے ایٹمی مرکزوں کا چارٹ جس میں تھرمل نیوٹرون کے لیے کیپچر کروس سیکشن دکھایا گیا ہے۔]]
 
بارن (barn) اس بڑے سے گھر کو کہتے ہیں جو گاؤں دیہاتوں میں فصلوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ مناسب [[توانائی]] کے نیوٹرون کے سامنے یورینیئم<sup>235</sup> کا مرکزہ اس طرح برتاو کرتا ہے جیسے اس کی جسامت 687 بارن ہو۔ حالانکہ یورینیئم<sup>235</sup> کی حقیقی جسامت صرف 1.87 بارنز ہوتی ہے۔ یعنی یہ مرکزہ آس پاس سے گزرنے والے نیوٹرون کو بھی اپنی طرف کھینچ لیتا ہے بشرطیکہ انکی توانائی مناسب ہو۔ اور اسی لیے ان تعاملات کے لیے بارن کا نام رکھا گیا۔ لیکن اگر نیوٹرون کی توانائی مناسب نہ ہو تو یہی مرکزہ اپنی اصل جسامت سے بھی چھوٹے ہونے جیسا برتاو کرتا ہے یعنی آنے والے بیشتر نیوٹرون مرکزے کے اندر سے آرپار گزر جاتے ہیں مگر ان کا مرکزے سے کوئی تعامل نہیں ہوتا۔
 
جب نیوٹرون کسی ایٹمی مرکزے سے تعامل کرتا ہے تو تین صورت حال ممکن ہیں۔
سطر 150:
==اس جدول سے واضح ہے کہ==
* تیز رفتار نیوٹرون کسی بھی چیز میں با آسانی جذب نہیں ہوتے۔ بہت کم مقدار میں یہ [[بورون]] اور [[انڈیئم]] میں جذب ہوتے ہیں۔
* تھرمل نیوٹرون (یعنی سست رفتار نیوٹرون) سے توڑنے کے لیے [[یورینیئم]]235 سب سے بہتر ہے۔ (نیوکلیئر ری ایکٹر میں [[یورینیئم]]235 کو توڑنے کے لیے 0.025 [[الیکٹرون وولٹ]] کی توانائی کا نیوٹرون سب سے زیادہ کارآمد ہوتا ہے۔ اس توانائی پر نیوٹرون کا ٹمپریچر صرف 20 ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے یعنی کمرے کے درجہ حرارت کے برابر۔ اسی لیے اسے تھرمل کہتے ہیں۔)
* [[یورینیئم]]238 کو تیز رفتار نیوٹرون سے توڑنا 15000 گنا زیادہ آسان ہے، بہ نسبت سست رفتار نیوٹرون سے توڑنے کے ۔
* [[زینون]] تھرمل نیوٹرون کے لیے سب سے بہتر جاذب ہے لیکن تیز رفتار نیوٹرون کے لیے نہیں۔ (زینون تھرمل نیوکلیئر ری ایکٹر کے لیے زہر قاتل ہے۔)
* [[آکسیجن]] اور [[ڈیوٹیریئم]] تیز رفتار نیوٹرون جذب نہیں کر سکتے۔
* دھاتوں میں [[زرکونیئم]] سب سے کم نیوٹرون جذب کرتا ہے اس لیے [[جوہری بجلی گھر]] کے ری ایکٹر چینل اسی دھات سے بنائے جاتے ہیں۔