"دریائے فرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات عراق}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 22:
 
دریائے فرات تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ یہ دو شاخوں کارا (مغربی فرات) اور مراد (مشرقی فرات) سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ کارا موجودہ مشرقی [[ترکی]] میں [[ارضروم]] کے شمال میں آرمینیائی سطح مرتفع سے جبکہ مراد [[جھیل وان]] کے شمال میں [[کوہ ارارات]] کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے۔ دریائے فرات کھائیوں اور گھاٹیوں میں سے ہوتا ہوا جنوب مشرقی [[شام]] سے [[عراق]] میں داخل ہوتا ہے۔ خبور اور بلخ دریا مشرقی [[شام]] میں دریائے فرات میں گرتے ہیں۔ اس سے نیچے آتے ہوئے دریائے فرات میں کوئی مزید دریا نہیں گرتا۔ جنوبی عراق کے شہر [[بصرہ]] کے شمال میں دریائے فرات [[دریائے دجلہ]] میں گرتے ہوئے [[شط العرب]] نامی ڈیلٹا بناتا ہے اور دونوں دریا [[خلیج فارس]] میں گرتے ہیں۔ اس وسیع ڈیلٹا کے باعث یہ ایک بہت بڑے دلدلی علاقے کی صورت اختیار کرگیا ہے۔
[[ملففائل:Zalabiya,Euphrat.jpg|thumbتصغیر|دریائے فرات]]
 
== احادیث میں ذکر ==
سطر 29:
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[دریائے دجلہ]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Euphrates}}
{{موضوعات عراق}}
 
[[زمرہ:عراقایشیاء کے بین الاقوامی دریا]]
{{موضوعات عراق}}
[[زمرہ:بین النہرین]]
[[زمرہ:ترکی کے دریا]]
[[زمرہ:دریا]]
[[زمرہ:عراقزرخیز ہلال]]
[[زمرہ:سرزمین شام]]
[[زمرہ:عراق کے دریا]]
[[زمرہ:ترکی کے دریا]]
[[زمرہ:سوریہ کے دریا]]
[[زمرہ:شاہراہ ریشم کے مقامات]]
[[زمرہ:زرخیزعبرانی ہلالبائبل کے دریا]]
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی دریاعراق]]
[[زمرہ:بینعراق النہرینکے دریا]]
[[زمرہ:مقامات تورات]]
[[زمرہ:دریا]]
[[زمرہ:عراق]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل کے دریا]]