"دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 20:
 
== تبلیغ اسلام ==
دعوت اسلامی 200 سے زائد ملکوں میں تادمِ تحریر کم و بیش ‏92‎92‎ شعبہ جات میں تبلیغِ اسلام کا فریضہ سر انجام دے رہی ہے۔۔ غیر مسلموں میں تبلیغ کا بھی ایک پرامن طریقہ کار ہے۔ [[مَدَنی قَافِلے]] پاکستان اور دنیا بھر میں جاتے ہیں۔ علاقائی، تحصیل سطح، ڈویژن سطح، صوبائی سطح اور سالانہ بین الاقوامی اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں۔ دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث 3 سال سے سالانہ اجتماع نہیں ہو سکا۔
 
== مرکز ==
سطر 27:
== مقاصد ==
{{اصل|مدنی انعامات|مدنی مقصد}}
دعوت اسلامی کا منشور ہے کہ "مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔<ref>[[محمد الیاس قادری]]، [[فیضان سنت]]، [[مکتبۃالمدینہ]]، [[کراچی]] [[2006ء]]، جلد اول، صفحہ 1532</ref> ذاتی اصلاح کے لیے دعوت اسلامی نے [[مدنی انعامات]] کے نام سے ایک پورا نظام پیش کیا گیا ہے، جس پر مکمل طور پر عمل کرنے سے ایک مسلمان کی ذاتی اصلاح ممکن ہو سکتی ہے۔ یہ مدنی انعامات مردوں کے لیے 72، عورتوں کے لیے 63، نابالغوں کے لیے 40 نکات پر مشتمل ہے۔ بانی تحریک نے ان کا مقصد بیان کیا ہے کہ: {{اقتباس|مدنی کاموں میں ترقی، اخلاقی ترتیب، اور تقوی ملے، اس غرض سے میں نے مدنی انعامات کا سلسلہ شروع کیا اگرہم اخلاص کے ساتھ کوشش کریں تو ان مدنی انعامات پر عمل کر سکتے ہیں}}<ref>مجلس المدینۃالعلمیہ، مدنی تحفہ، [[مکتبۃالمدینہ]] کراچی، صفحہ 22</ref>
دعوت اسلامی کا منشور ہے کہ "مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔
<ref>[[محمد الیاس قادری]]، [[فیضان سنت]]، [[مکتبۃالمدینہ]]، [[کراچی]] [[2006ء]]، جلد اول، صفحہ 1532</ref> ذاتی اصلاح کے لیے دعوت اسلامی نے [[مدنی انعامات]] کے نام سے ایک پورا نظام پیش کیا گیا ہے، جس پر مکمل طور پر عمل کرنے سے ایک مسلمان کی ذاتی اصلاح ممکن ہو سکتی ہے۔ یہ مدنی انعامات مردوں کے لیے 72، عورتوں کے لیے 63، نابالغوں کے لیے 40 نکات پر مشتمل ہے۔ بانی تحریک نے ان کا مقصد بیان کیا ہے کہ: {{اقتباس|مدنی کاموں میں ترقی، اخلاقی ترتیب، اور تقوی ملے، اس غرض سے میں نے مدنی انعامات کا سلسلہ شروع کیا اگرہم اخلاص کے ساتھ کوشش کریں تو ان مدنی انعامات پر عمل کر سکتے ہیں}}<ref>مجلس المدینۃالعلمیہ، مدنی تحفہ، [[مکتبۃالمدینہ]] کراچی، صفحہ 22</ref>
 
== جدید ذرائع ابلاغ ==
{{اصل مضمون|مدنی چینل}}
دعوت اسلامی کا اپنا ذرائع ابلاغ کا ایک وسیع نظام ہے۔ دعوت اسلامی نے [[1996]] میں ہی اپنی [[ویب ساہیٹ]] بنا لی تھی، جو [[اردو]] میں پہلی اسلامی ویب سائیٹ ے۔ 2009ء [[مدنی چینل]] کے نام سے ٹی وی چینل شروع کیا ہے، جس پر [[اردو]]، [[عربی]]، [[انگریزی]]، [[بنگلہ]]، [[ہندی]] وغیرہ میں دینی نشریات ہوتی ہیں۔ یہ پاکستان کا پہلا چینل ہے جو موسیقی اور اشتہارات نہيں ‏دیکھاتا‎۔‎دیکھاتا‎۔‎ ‎یہ چینل دنیا کی ‏5‎5‎ ‎سیٹلائٹس سے نشر ہوتا ہے۔ ‏‎<ref>[http://www.madanichannel.com/ Madani Channel<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تعلیمی ادارے ==
سطر 43 ⟵ 42:
 
== سماجی خدمات ==
دعوت اسلامی نے معاشرے میں اصلاحی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پاکستان میں آنے والے [[2008]] میں آنے والے ہولناک زلزلے، [[2010]] میں سیلاب کی ہر طرح سے مدد کی گی۔ جیل خانوں میں بھی تبلیغ کا کام کر رہے ہیں۔ جیل خانوں میں ‌قرآنقرآن پاک کا حفظ و ناظرہ کی تعلیم، [[کنزالایمان]] کی تقسیم، محافل زکر و [[نعت]]، جب کے [[کراچی]] کی [[سینڑل جیل]] میں جامعہ کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ے۔ اس کے علاوہ [[گونگے]]، [[بہرے]] اور [[نابینا]] افراد کے لیے بھی ایک الگ شعبہ قائم ہیں، جس کی وجہ سے [[ڈاکٹر]] حضرات اور ایسے افراد کے والدین، دعوت اسلامی کی بہت تعریف کرتے ہیں۔
 
== تصاویر ==
سطر 61 ⟵ 60:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
== کتابیات ==
* [http://www.bris.ac.uk/spais/news/2013/226.html مقالہ برائے پی ایچ ڈی، برسٹل یونی ورسٹی، امام احمد رضا خان اور تحریک دعوت اسلامی: سماجی اصلاحات کے ذریعے اسلامی احیاء]
* [https://www.scribd.com/doc/207366242/Anwar-E-Dawat-e-Islami-انوار-دعوت-اسلامی انوار دعوت اسلامی، منظوم، امجد رضا رازی]
سطر 78 ⟵ 77:
{{دعوت اسلامی|state=collapsed}}
 
[[زمرہ:شمالیدعوت امریکا میں اسلاماسلامی]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1981ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1980ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سنی تنظیمیں]]
[[زمرہ:احمد رضا خان]]
[[زمرہ:دعوت اسلامی تحاریک]]
[[زمرہ:بریلوی مکتب فکر]]
[[زمرہ:محمدبرطانیہ الیاسمیں قادریاسلام]]
[[زمرہ:اسلامی تحاریک]]
[[زمرہ:تحاریک]]
[[زمرہ:بنگلہ دیش میں اسلام]]
[[زمرہ:یورپ میں اسلام]]
[[زمرہ:بھارت میں اسلام]]
 
[[زمرہ:برطانیہ میں اسلام]]
[[زمرہ:پاکستان کی مذہبی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1980ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1981ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:برطانیہپاکستان میں اسلام]]
[[زمرہ:پاکستان میں قائم اسلامی تنظیمیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلامتحاریک]]
[[زمرہ:سنی تنظیمیں]]
[[زمرہ:شمالی امریکا میں اسلام]]
[[زمرہ:محمد الیاس قادری]]
[[زمرہ:یورپ میں اسلام]]