"وایو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
}}
 
'''ہندو دیومالا''' اس کا مصدر ’ وا ‘ یعنی ہوا کا جھونکا ہے ۔ہے۔ وایو [[پران]] اور اس کے [[اوتار]] کے لیے کہا جاتا ہے ۔ہے۔ [[رگ وید]] میں سوائے ایک جگہ کے جہاں اسے پرش کا سانس کہا گیا ہے ہر جگہ [[آندھی]] یا ہوا کے لیے برتا گیا ہے ۔ہے۔
رگ وید کے اس بیان کی وضاحت سے ’ نفس حیات ‘ یعنی ’ پران ‘ کا تصور پیدا ہوا ۔
اتھر وید کے مطابق وایو کے ساتھ پاک کرنے ،کرنے، بدقسمتی سے نجات دلانے اور دشمنوں کی کمانیں برباد کرنے کی قوت وابستہ کی جاتی رہی ہے ۔ہے۔ وایو مویشیوں کے قرب میں خوش رہتا ہے اور پھول اس کے نزدیک مقدس ہیں ۔ہیں۔ رگ وید میں اسے اندر کا مقرب دکھایا گیا ہے ،ہے، جہاں وہ اس کے ہمراہ سات گھوڑے جتے رتھ میں پایا جاتا ہے ۔ہے۔
وید عہد کے بعد وایو پانچ بنیادی عناصر میں ایک خیال کیا جانے لگا ۔لگا۔ اسے پانچ واسوؤں میں بھی گنا جاتا ہے ۔ہے۔ افق کا شمال مغربی چوتھائی حصہ اس سے وابستہ کر دیا گیا ۔گیا۔ آیو وید میں وایو انسانی جسم سے خارج ہونے والا عنصر قرار دیا ہے ،ہے، جو اسے پاگل کر سکتا ہے ۔ ہے۔<ref>منو دھرم شاشتر Glossary کشاف اصطلاحات ۔ترجمہ۔ ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
== حوالہ جات ==