"وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، حیدرآباد، سے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
'''وزن''' سے مراد وہ [[قوت]] ہے جو ہر جسم [[سیارہ|سیارے]] کی [[ثقالت|کشش ثقل]] کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔
اوزان جس کا واحد وزن ہے سے تول کے باٹ مراد لیے جاتے ہیں؛ [[درہم]]، [[دینار]]، [[رطل]]، [[دانق]]، [[استار]]؛ یہ سب تو ل کے اوزان ہیں۔
==وزن بطور مقدار ==
کسی چیز کی مقدار معلوم کرنے کو وزن کرنا کہا جاتا ہے عرف عام میں وزن وہ مقدار ہے جو [[ترازو]] یا کانٹے(بھاری اشیاء وزن کرنے کا آلہ)سے معلوم ہو<ref>المفردات: راغب اصفہانی</ref><br />
|