"ذرائع ابلاغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''ذرائع ابلاغ''' سے مراد وہ تمام [[ذرائع]] ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ اردو میں ذرائع ابلاغ اور انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔
 
== پرنٹ میڈیا ==
پرنٹ میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن کی مدد سے ہم لکھ کر بات چیت کرتے ہیں۔
=== کتاب ===
[[کتاب]]، ذرائع ابلاغ کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس کی ابتدا [[الہامی]] [[صحائف]] سے ہوتی ہے۔
=== اخبار ===
[[اخبارات]] کی چھپائی کا کام بھی چھاپے خانے کی ایجاد کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔
=== رسائل ===
[[رسائل]] سے تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی چھاپے خانے کی۔ رسائل ہر دور میں، دنیا کے ہر خطے میں چھپتے رہے ہیں۔
 
== الیکٹرانک میڈیا ==
الیکٹرانک میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن میں بات کو پہچانے کے لیے برقی توانائی کی ضرورت ہو۔
=== ٹیلی فون ===
[[ٹیلی فون]] بھی ذرائع ابلاغ کا بہترین ذریعہ ہے۔
=== ریڈیو ===
برقی ذرائع ابلاغ میں [[ریڈیو]] قدیم ترین ہے۔
=== ٹیلی ویژن ===
موجودہ دور میں [[ٹیلی ویژن]] اپنی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
=== انٹرنیٹ (انٹرنیٹ) ===
ذرائع ابلاغ کی جدید ترین شکل جس نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ ترقی کی۔
 
[[زمرہ:ابلاغیات]]
[[زمرہ:ذرائع ابلاغ]]
[[زمرہ:ابلاغیات]]