"رابن ہڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Robin Hood.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|رابن ہڈ]]
[[تصویرفائل:Robin shoots with sir Guy by Louis Rhead 1912.png|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|رابن ہڈ سر گائی کے ساتھ تیر اندازی کرتے ہوئے]]
'''رابن ہُڈ''' [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لوک کہانیاں|لوک کہانیوں]] میں شیرووڈ جنگل کا ایک بہادر [[ڈاکہ|ڈاکو]] تھا جو تقریباً 1290ء میں پیدا ہوا۔ ایک بہت اچھا ماہر تیر انداز اور تلوارباز۔ وہ اور اس کے ساتھی امیروں کو لوٹنے اور غریبوں کو دینے کے لیے مشہور تھے۔ روایتی طور پر رابن ہڈ اور اس کے ساتھی لنکن سبز کپڑوں میں ملبوس ہوتے تھے۔
 
سطر 11:
 
مقبول ثقافت میں رابن ہڈ کو عام طور پر بارہویں صدی کے بادشاہ [[رچرڈ شیر دل]] کا حامی سمجھا جاتا ہے۔ رابن نے رچرڈ کے بھائی جس کا نام جان تھا کی ناانصافیوں سے تنگ آکر اس کی حکم عدولی شروع کر دی تھی کیونکہ اس دوران رچرڈ [[تیسری صلیبی جنگ]] میں شریک تھا تو جان نے [[انگلستان]] کی قیادت کا دعوی کر دیا تھا۔ یہ نظریہ سولہویں صدی میں کچھ مقبول ضرور ہوا لیکن اسے بہت کم علما کرام کی حمایت حاصل ہوئی تھی۔ ابتدائی گیتوں میں بھی اس داستان کی حمایت نہیں کی گئی ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Robin Hood}}
 
[[زمرہ:رابن ہڈ]]
[[زمرہ:انگریز لوک کہانیاں]]
[[زمرہ:ناٹنگھم]]
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے]]
[[زمرہ:رابن ہڈ]]
[[زمرہ:رابن ہڈ کے کردار]]
[[زمرہ:شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے]]
[[زمرہ:ناٹنگھم]]