"پانی پت کی پہلی لڑائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئی
سطر 1:
مغل بادشاہ [[ظہیر الدین محمد بابر|ظہیر الدین بابر]] اور سلطان [[ابراہیم لودھی]] شاہ [[دہلی]] کے درمیان [[1526ء]] میں [[پانی پت]] کے میدان میں ہوئی۔ سلطان ابراہیم کی فوج ایک لاکھ جوانوں پر مشتمل تھی۔ اور [[ظہیر الدین محمد بابر|بابر]] کے ساتھ صرف بارہ ہزار آدمی تھے۔ مگر [[ظہیر الدین محمد بابر|بابر]] خود ایک تجربہ کار سپہ سالار اور فن حرب سے اچھی طرح واقف تھا۔ سلطان ابراہیم کی فوج نے زبردست مقابلہ کیا ۔ مگر شکست کھائی۔ سلطان میدان جنگ میں ناکام ہوا۔ اور فوج تتر بتر ہوگئی۔ہو گئی۔ پانی پت کی جنگ کے بعد [[ہندوستان]] میں [[مغل سلطنت]] کی بنیاد رکھی گئی۔
 
== مزید دیکھیے ==