"رتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
زمانہ قدیم کی ایک سادہ سی گاڑی، خیال کیا جاتا ہے کہ دو ہزار قبل مسیح یعنی گھوڑے کی دریافت سے بھی پہلے بابلی اس سے واقف تھے۔ غالباً اس پر شاہی سواری نکلتی تھی۔ بعد میں اسے گھوڑے کھینچنے لگے اور مشرق قریب میں اس کا استعمال ہو گیا۔ رتھ جنگ میں خاص طور پر استعمال کیے جاتے تھے۔ اشوریوں نے اس کے پہیوں کے ساتھ بطور اسلحہ درانتیاں لگا دی تھیں۔ [[ایران]] میں بھی انھیں استعمال کیا گیا۔ یونان اورروم والے اسے شوقیہ استعمال کرتے تھے اور وہاں رتھوں کے دوڑ کے مقابلے ہوتے تھے۔ زمانہ قدیم میں آریا بھی رتھوں پر سوار ہو کر میدان جنگ میں جایا کرتے تھے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Chariots}}
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:کانسی دور]]
[[زمرہ:ہند یورپی]]
[[زمرہ:آہنی دور]]
[[زمرہ:قدیم دور کا محاربہ]]
[[زمرہ:ذرائع آمدورفت]]
[[زمرہ:سواری]]
[[زمرہ:قدیم دور کا محاربہ]]
[[زمرہ:کانسی دور]]
[[زمرہ:ہند یورپی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رتھ»