"رحیم اللہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Raheemullah Yusufzai.jpg|200px|تصغیر|رحیم اللہ یوسفزئی]]
'''رحیم اللہ یوسفزئی''' (پیدائش:10 ستمبر 1954ء، [[مردان]]) ایک سینئر پاکستانی صحافی ہیں، انہوں نے [[اسامہ بن لادن]] کی انٹرویو کی جس کی وجہ سے ان کو کافی شہرت ملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے طالبان کے کاروائیوں کو رپورٹ کیا اور 1995ء میں خود [[کندھار]] گئے۔ رحیم اللہ [[روزنامہ جنگ]] کے لیے بطور کالم نگار کام کر رہے ہیں،اس سے پہلے [[ٹائمز (میگزین)|ٹائم میگزین]] کے لیے بھی کام کر چکے ہیں ،بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔[[افغانستان]] اور شمال مغربی [[پاکستان]] کے امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے صحافتی خدمات کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] نے ان کو 2004ء میں [[تمغا امتیاز]] اور 2009 میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عارف نظامی]]
* [[سلیم صافی]]
* [[حامد میر]]
 
[[زمرہ:پاکستانی1954ء ٹیلیکی ویژن صحافیپیدائشیں]]
[[زمرہ:وصولبقید کنندگانحیات تمغا امتیازشخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی صحافی]]
[[زمرہ:پشتونپاکستانی شخصیاتٹیلی ویژن صحافی]]
[[زمرہ:ضلع مردان کی شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور کی شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیاتپشتون شخصیات]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ضلع مردان کی شخصیات]]
[[زمرہ:فضلا جامعہ کراچی]]
[[زمرہ:1954ءوصول کیکنندگان پیدائشیںتمغا امتیاز]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]