"وکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
ایک وکٹ تین سٹمپ (stump) پر مشتمل ہوتی ہے۔ سٹمپ لکڑی کا وہ لمبا حصہ ہے جس کا کچھ حصہ زمین میں دبایا جاتا ہے۔ وکٹ پچ (pitch) کے دونوں جانب لگائی جاتی ہے۔ وکٹ (wicket) کے اوپر دو چھوٹی لکڑیاں رکھی جاتی ہیں ان کو بیل (Bail) کہا جاتا ہے۔ بلے باز بلے کے ذریعے اپنی وکٹ کا دفاع کرتا ہے۔
 
ایک سٹمپ کی لمبائی 28 انچ یا 71 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ شروع میں وکٹ صرف دو سٹمپ پر مشتمل ہوتی تھی اور اس پر ایک بیل رکھی جاتی تھی۔ یہ وکٹ ایک گیٹ کی شکل کی ہوتی تھی.تھی۔
 
===بلے باز کا آؤٹ ہونا===
سطر 20:
 
===وکٹ سے جیتنا===
ایک ٹیم وکٹوں کے حساب سے بھی جیت سکتی ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہےکہہے کہ آخر میں بلے بازی کرنے والی ٹیم مقررہ اسکور حاصل کر لیتی ہے اور اس کے آؤٹ نہ ہونے والے کھلاڑیوں کی تعداد سے جیت جاتی ہے۔ یعنی اگر ٹیم مقررہ اسکور کا حدف چار کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے تک حاصل کرتی ہے تو وہ ٹیم چھ وکٹوں سے جیت جاتی ہے۔
==متعلقہ مضامین==
[[کرکٹ لغت]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وکٹ»