حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
Tariff
 
[[حکومت]] کی طرف سے مختلف درآمدی اشیا پر عائد کردہ محاصل کی فہرست یا گوشوارہ شروع میں درآمدی محاصل محض آمدنی کی خاطر ہی عائد کیے جاتے تھے مگر بعد میں یہ ملکی [[صنعت و حرفت]] کی فروغ میں بہت ممد ثابت ہوئے۔ کیونکہ انکی وجہ سے غیر ملکی مال کی درآمد میں کمی ہو گئی ۔گئی۔ اور ملکی صنعت کو مقابلہ بازی سے تحفظ حاصل ہو گیا۔ خصوصاً صنعتی طور پر پسماندہ ممالک تو ملکی صنعتوں کے فروغ کے لیے بہت زیادہ شرح پر یہ محاصل عائد کر دیتے ہیں تاکہ غیر ملکی مال بہت کم مقدار میں آسکے اور ملکی [[صنعت]] ترقی کر سکے۔
 
ان محاصل کے مخالفین اس خیال کے حامی ہیں کہ آزادانہ تجارت جو ان محاصل سے پاک ہو ،ہو، اس امر کی ضمانت دے سکتی ہے کہ ہر ملک وہی مال تیار کرے گا جس کے لیے وہ زیادہ سے زیادہ موزوں ہے۔ نیز ملکی باشندوں کو مناسب قیمت پر مطلوبہ [[شے]] مل سکے گی۔ ورنہ درآمدی محاصل کی صورت میں ملکی خریداروں ہی کو بالواسطہ طور پر زیر بار ہونا پڑتا ہے۔
{{Commonscat|Customs services}}